Additional Chief Secretary South Punjab Official

Additional Chief Secretary South Punjab Official Official page of the Additional Chief Secretary, South Punjab. Follow for official announcements, key initiatives, and live updates. Twitter:

18/07/2026

ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی ڈی ایچ اے ملتان مینگو فیسٹول میں بطور مہمان خصوصی شرکت
• پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈی ایچ اے ملتان بریگیڈیئر کاشف نعیم برکی نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔
• ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نے دو روزہ مینگو فیسٹول کا افتتاح کر دیا۔
• ڈی ایچ اے ملتان میں منعقدہ فیسٹول میں زرعی ماہرین اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک
• فیسٹول میں جنوبی پنجاب کے باغات سے لائے گئے آموں کی مختلف اقسام نمائش کے لیے پیش۔
• دیسی، انور رٹول، چونسا، لنگڑا اور سندھڑی سمیت آم سے تیار کردہ مختلف مصنوعات کے اسٹالز قائم
• ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب کا فیسٹول میں لگے مختلف اسٹالز کا تفصیلی دورہ، آموں کی کوالٹی کی تعریف۔
• جنوبی پنجاب کا آم اپنی مٹھاس اور لاجواب ذائقے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہے۔
• جدید زرعی ٹیکنالوجی اور بہتر مارکیٹنگ سے آم کی برآمدات بڑھا کر ملکی معیشت مضبوط کی جا سکتی ہے۔
• حکومت جنوبی پنجاب کے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
• بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کے لیے آم کی پیکجنگ کو عالمی معیار کے مطابق بنانا وقت کی ضرورت ہے۔
• زرعی یونیورسٹی اور تحقیقی اداروں کا اشتراک کاشتکاروں کو براہِ راست فائدہ پہنچائے گا۔
• خطے کے زرعی اثاثے کو اجاگر کرنے پر ڈی ایچ اے ملتان کی انتظامیہ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
• مینگو فیسٹول میں فیملیز اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت، تفریح کا خصوصی اہتمام ۔
• فیسٹول میں بچوں کے لیے میجک شو، فیس پینٹنگ اور آم کھانے کے دلچسپ مقابلے بھی منعقد ۔
• تقریب کے اختتام پر فیسٹول انتظامیہ کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
• آم کے مختلف کاشتکاروں میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی ڈی ایچ اے ملتان مینگو فیسٹول میں بطور مہمان خصوصی شرکت• پراجیکٹ ڈائر...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایا ت پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی جنوبی پنجاب میں طالب...
16/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایا ت پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی جنوبی پنجاب میں طالبات کو حصول ِتعلیم میں درپیش مسائل کے حل کے لیے سرگرم عمل۔
• وائس چانسلر گورنمنٹ صادق کالج خواتین یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم کی ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی سے ان کے دفتر میں ملاقات۔
• وائس چانسلر گورنمنٹ صادق کالج خواتین یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم نے فیکلٹی ، داخلہ، انفراسٹرکچر سمیت مختلف امور بارے تفصیلی بریفنگ دی۔
• ملاقات میں یونیورسٹی ٹریژر پروفیسر ڈاکٹرمحمد صادق، رجسٹرار ڈاکٹر صائمہ انجم، کنٹرولر امتحانات سیدہ تہمینہ اعجاز اور پرسنل اسٹاف آفیسر تو اے سی ایس غلام سرور بھی موجود تھے۔
• گورنمنٹ صادق کالج خواتین یونیورسٹی بہاولپور کا آغاز بطور انٹر کالج 1944میں ہو اجبکہ بطور یونیورسٹی اپ گریڈیشن 2012میں ہوئی۔
• گورنمنٹ صادق کالج خواتین یونیورسٹی بہاولپور میں 4فیکلٹیز کے 21ڈیپارٹمنٹس کام کررہے ہیں۔
• یونیورسٹی کی جانب سے بی ایس (چارسالہ ) کے 16، ایسویسی ایٹ ڈگری پروگرام کے 11، ایم ایس کے 8، جبکہ پی ایچ ڈی کے 6 مضامین میں کل 31پروگرام پیش کیے جارہے ہیں۔
• یونیورسٹی میں 6050طالبات مختلف پروگراموں میں تعلیم حاصل کررہی ہیں۔
• عملی تعلیم و تجربہ کے لیے یونیورسٹی میں کل 17لیبارٹریز فنکشنل اور جدید سازو سامان سے آراستہ ہیں۔
• یونیورسٹی میں اب تک 550سے زائد ریسرچ پبلیکیشنز شائع ہوچکی ہیں۔
• ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی گورنمنٹ صادق کالج خواتین یونیورسٹی بہاولپور کے تعلیمی و تحقیقی سفر کی تعریف۔
• ایڈیشنل چیف سیکریٹری فواد ہاشم ربانی نے وائس چانسلر گورنمنٹ صادق کالج خواتین یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مزید لگن او رمحنت سے کام جاری رکھنے کی تلقین کی۔

• ایڈیشنل چیف سیکریٹری فواد ہاشم ربانی کی یونیورسٹی زمین قبضہ کا معاملہ ترجیح بنیادوں پر حل کرانے اور یونیورسٹی کے لیے خصوصی ترقیاتی اسکیموں کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرانے کے لیے متعلقہ حکام سے بات چیت کرنے کی یقین دہانی۔
• گورنمنٹ صادق کالج خواتین یونیورسٹی بہاولپور تاریخ اہمیت کی حامل قدیمی درسگاہ ہے۔
• طالبات کو زیادہ تعلیم یافتہ بنا کر ہی آئندہ کی نسلوں کو باشعور بنایا جاسکتا ہے۔

High Commissioner of Bangladesh for Pakistan, Mohammad Iqbal Hussain Khan visited the South Punjab Secretariat, where he...
08/07/2026

High Commissioner of Bangladesh for Pakistan, Mohammad Iqbal Hussain Khan visited the South Punjab Secretariat, where he met with Additional Chief Secretary Fuad Hashim Rabbani to discuss mutual administrative and bilateral affairs.

During the visit, the High Commissioner praised the secretariat's unique governance model and the region's culture, while the hosts highlighted South Punjab's rich history, agricultural significance, and traditional crafts.

06/07/2026
06/07/2026

بنگلہ دیشی ہائی کمشنر برائے پاکستان محمد اقبال حسین خان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ آمد۔

• بنگلہ دیشی اعلیٰ سطحی وفد کی ایڈیشنل چیف سیکریٹری فواد ہاشم ربانی نے ملاقات۔

• ملاقات میں مختلف انتظامی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

• بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ ماڈل کی تعریف۔

• جنوبی پنجاب کا خطہ ثقافت، جغرافیائی اور زرعی پیداوار کے لحاظ سے نہایت اہمیت کا حامل ہے: ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی

• جنوبی پنجاب خطہ کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔

• جنوبی پنجاب میں دین اسلام کے پھیلاؤ کے لیے صوفیائے کرام کا کردار کلیدی رہا ہے۔

• ملتانی بلو پاٹری، کاشی کاری، اونٹ کی کھال سے بنے لیمپاور کھسے جنوبی پنجاب کی ثقافت کا اہم جزو ہیں۔
• جنوبی پنجاب خطہ کی اہم زرعی پیداواروں میں گندم، کپاس، گنا اور آم شامل ہیں جو ملکی زرعی ضرورت کا نمایاں حصہ پورا کرتے ہیں: ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی

• پاکستان کے بڑے پانچوں دریاؤں سندھ، چناب، راوی، ستلج اور جہلم جنوبی پنجاب کے مقام پنجند پر ہی اکٹھے ہوتے ہیں۔
• جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قائم ہونے سے لوگوں کو ان کی دہلیز پر سروس ڈیلیوری کی فراہمی میں کافی مدد ملی ہے۔
• ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی جانب سے بنگالی مہمانوں کو بلوپاٹری، آ م اور سوہن حلوہ کے تحا ئف دے کر رخصت کیا گیا۔

• بنگلہ دیشی ہائی کمشنر برائے پاکستان محمد اقبال حسین خان نے اپنے وفد کے ہمراہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کو بنگلہ دیشی چائے کا تحفہ پیش کیا۔

26/06/2026

• جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں یوم عاشور کے جلوس و مجالس اختتام پذیر۔
• جنوبی پنجاب میں عاشورہ کے دوران امن و امان یقینی بنانے پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی پنجاب پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو شاباش ۔
• اعزادران کو ہمہ وقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیے گیے انتظامی اقدامات پر انتظامی افسران و ملازمین کو بھی شاباش۔
• یوم عاشور پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نے ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب محمد کامران خان کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مرکزی دفتر ملتان میں جنوبی پنجاب کے تمام جلوسوں کی نگرانی کی۔
• یوم عاشور پر جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں 3347 سی سی ٹی وی کیمروں اور پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز کے 1989 کیمروں کے ذریعہ رئیل ٹائم مانیٹرنگ کی گئی۔
• عاشورہ پر جنوبی پنجاب میں 16836 پولیس افسران و اہلکاروں نے ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیئے۔
• عاشورہ کے موقع پر جنوبی پنجاب بھر میں 3883 سول ڈیفنس اہلکاران نے بھی فرائض سر انجام دئیے۔
• جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں ستھرا پنجاب کے 12121 اہلکار صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف عمل رہے۔
• اعزادران کو ہمہ وقت میڈیکل سروسز فراہم کرنے کے لیے 232 کلینکس آن ویلز ڈیوٹی پر مامور رہے۔
• یوم عاشور پر جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں 852 ماتمی جلوس برآمد ہوئے جبکہ 869 مجالس اعزاداری منعقد ہوئیں۔

• جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں یوم عاشور کے جلوس و مجالس اختتام پذیر۔ • جنوبی پنجاب میں عاشورہ کے دوران امن و امان یقین...
26/06/2026

• جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں یوم عاشور کے جلوس و مجالس اختتام پذیر۔
• جنوبی پنجاب میں عاشورہ کے دوران امن و امان یقینی بنانے پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی پنجاب پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو شاباش ۔
• اعزادران کو ہمہ وقت سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیے گیے انتظامی اقدامات پر انتظامی افسران و ملازمین کو بھی شاباش۔
• یوم عاشور پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی نے ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب محمد کامران خان کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مرکزی دفتر ملتان میں جنوبی پنجاب کے تمام جلوسوں کی نگرانی کی۔
• یوم عاشور پر جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں 3347 سی سی ٹی وی کیمروں اور پنجاب سیف سٹی اتھارٹیز کے 1989 کیمروں کے ذریعہ رئیل ٹائم مانیٹرنگ کی گئی۔
• عاشورہ پر جنوبی پنجاب میں 16836 پولیس افسران و اہلکاروں نے ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیئے۔
• عاشورہ کے موقع پر جنوبی پنجاب بھر میں 3883 سول ڈیفنس اہلکاران نے بھی فرائض سر انجام دئیے۔
• جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں ستھرا پنجاب کے 12121 اہلکار صفائی ستھرائی کے کام میں مصروف عمل رہے۔
• اعزادران کو ہمہ وقت میڈیکل سروسز فراہم کرنے کے لیے 232 کلینکس آن ویلز ڈیوٹی پر مامور رہے۔
• یوم عاشور پر جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں 852 ماتمی جلوس برآمد ہوئے جبکہ 869 مجالس اعزاداری منعقد ہوئیں۔

25/06/2026

• وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کا ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب محمد کامران خان کے ہمراہ بہاولپور کا دورہ۔
• انہوں نے محرم الحرام کے جلوس و مجالس کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
• کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیا اور آرپی او بہاولپور غازی صلاح الدین نے بہاولپور ڈویژن میں عاشورہ کے انتظامی و سیکیورٹی انتظامات پر بریفننگ دی۔
• ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا، ڈی پی او بہاولپور رانا عبدالوھاب، پی ایس ٹو ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب غلام سرور اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔
• ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی اور دیگر افسران نے مرکزی امام بارگاہ بہاولپور اور عاشورہ کے مرکزی جلوس کے روایتی روٹ پر فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔
• ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی سی سی ٹی وی کیمروں سے تمام جلوسوں اور مجالس کی مسلسل نگرانی کی ہدایت۔
• تمام جلوسوں کے راستوں اور مرکزی امام بار گاہوں پر محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں ہمہ وقت موجود اور مستعد رہیں۔
• تمام سبیلوں اور نیاز و لنگر کے کھانوں کی تقسیم سے قبل پنجاب فوڈ اتھارٹی سے انسپکشن لازمی کرائی جائے۔
• شدید گرم موسم کے پیش نظر اینٹی سموگ گنیں چھڑکاؤ کے لیے استعمال کی جائیں۔
• عاشورہ کے دوران عزاداران کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Address

Mattital Road
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92629255337

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Additional Chief Secretary South Punjab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Additional Chief Secretary South Punjab Official:

Shortcuts

Share