Multan Arts Council

Multan Arts Council A government cultural organization working for promotion of Art and Culture of the region.

11/04/2026

پنجاب کے یوم ثقافت کی مناسبت سے تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ شرکت کی درخواست ہے۔
13/04/2025

پنجاب کے یوم ثقافت کی مناسبت سے تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ شرکت کی درخواست ہے۔

01/04/2025
ملتان آرٹس کونسل میں پنجاب کلچر ڈے کی مناسبت سے مصوری کا مقابلہ کرایا جا رہا ہے۔ شرکت کے خواہشمند طلباء و طالبات میٹیریل...
10/03/2025

ملتان آرٹس کونسل میں پنجاب کلچر ڈے کی مناسبت سے مصوری کا مقابلہ کرایا جا رہا ہے۔ شرکت کے خواہشمند طلباء و طالبات میٹیریل کے ہمراہ تشریف لے آئیں۔

ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب کی صدارت جناب ڈاکٹر انوار احمد نے کی۔ معروف ...
24/02/2025

ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب کی صدارت جناب ڈاکٹر انوار احمد نے کی۔ معروف اہل قلم، اساتذہ کرام اور سماجی رہنماٶں نے موضوع کی مناسبت کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔
۔
۔

ملتان آرٹس کونسل میں عالمی یومِ ماں بولی کی مناسبت سے سیمینار کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ شرکت کی درخواست ہے۔۔۔            ...
20/02/2025

ملتان آرٹس کونسل میں عالمی یومِ ماں بولی کی مناسبت سے سیمینار کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ شرکت کی درخواست ہے۔
۔
۔

عالمی شہرت یافتہ شاعر اور ملتان آرٹس کونسل کے پہلے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر اسلم انصاری کی یاد میں کونسل کے ...
24/01/2025

عالمی شہرت یافتہ شاعر اور ملتان آرٹس کونسل کے پہلے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر اسلم انصاری کی یاد میں کونسل کے آڈیٹوریم کو ان کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر اسلم انصاری سے عقیدت کے اظہار کےلیے منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔

پنجاب سے تعلق رکھنے والے ادیب، شاعر پنجاب رائٹرز ویلفئیر فنڈ کے تحت مالی معاونت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست فارم...
16/01/2025

پنجاب سے تعلق رکھنے والے ادیب، شاعر پنجاب رائٹرز ویلفئیر فنڈ کے تحت مالی معاونت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست فارم، پنجاب کونسل آف آرٹس کے ڈویژنل دفاتر، پلاک لاہور، لاہور آرٹس کونسل (الحمراء)،ل اور مجلس ترقی ادب کے دفاتر اور ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ مزید معلومعات اشتہار میں دیئے گئے فون نمبر پر رابط کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ درخواست کی آخری تاریخ 7 فروری 2025 ہے۔

ملتان آرٹس کونسل میں سپوکن انگلش کی کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ داخلہ کےلیے رابطہ کریں۔
01/01/2025

ملتان آرٹس کونسل میں سپوکن انگلش کی کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ داخلہ کےلیے رابطہ کریں۔

ملکہ ترنم نور جہاں کی برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کےلیے خصوصی پروگرام "گائے گی دنیا گیت میرے" منعقد کرایا ...
29/12/2024

ملکہ ترنم نور جہاں کی برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرنے کےلیے خصوصی پروگرام "گائے گی دنیا گیت میرے" منعقد کرایا جا رہا ہے۔ داخلہ مفت ہے۔

Address

Multan Arts Council Multan M. D. A Road
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92619201191

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Arts Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Multan Arts Council:

Share