17/07/2026
ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ وِنگ ملتان ذیشان خان
نے ضلعی صدر وقاص بھپلا سے مشاورت کے بعد تحصیل صدر ملتان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
امید ہے نو منتخب تمام عہدیداران قائد عمران خان کے وژن کے مطابق تنظیم کو مزید مضبوط، فعال اور منظم بنانے میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔