05/09/2026
کیپٹن فیاض احمد شہید، تمغۂ امتیاز، 72 پنجاب 🇵🇰🫡
“All give some, Some give all.”
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
وطن کے لیے جان قربان کرنے والے کبھی نہیں مرتے، وہ ہمیشہ قوم کے دلوں اور روحوں میں زندہ رہتے ہیں۔ 🇵🇰❤️
کیپٹن فیاض احمد شہید، آپ کی قربانی کو سلام۔
ہمیں آپ پر ہمیشہ فخر رہے گا۔ 🫡🌹
🇵🇰