01/06/2026
🌦️ محفوظ سکول، روشن مستقبل
مون سون سیزن 2026 کے پیشِ نظر سکولوں میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کےلئے تمام سکول انتظامیہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بارشوں اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے پیشگی حفاظتی اقدامات مکمل رکھیں۔
✔️ سکول کی عمارت اور برقی نظام کا معائنہ
✔️ نکاسیٔ آب کے مؤثر انتظامات
✔️ ایمرجنسی پلان اور حفاظتی رہنمائی
✔️ فرسٹ ایڈ سہولیات کی دستیابی
✔️ طلبہ و اساتذہ میں حفاظتی آگاہی
احتیاط، منصوبہ بندی اور بروقت اقدامات ہی محفوظ تعلیمی ماحول کی ضمانت ہیں۔
"طاہرہ عزیز"
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملتان