Muhammad Zahid Iqbal - Assistant Commissioner

Muhammad Zahid Iqbal - Assistant Commissioner OFFICIAL FACEBOOK PAGE
Assistant Commissioner, Multan Saddar

11/01/2026

اسسٹنٹ کمشنر ملتان صدر زاہد اقبال نے رات گئے ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی صحت سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران مریضوں کی دیکھ بھال، طبی عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور صفائی کی صورتحال کا معائنہ کیا گیا۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے-

اوورچارجنگ اور فارم-کے کی عدم دستیابی پر پٹرول پمپ سیل کر دیا گیا۔
02/01/2026

اوورچارجنگ اور فارم-کے کی عدم دستیابی پر پٹرول پمپ سیل کر دیا گیا۔



Inspection of filtration plants. Checked functionality and ensured cleanliness.
01/01/2026

Inspection of filtration plants. Checked functionality and ensured cleanliness.




09/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر زاہد اقبال گجر نے بہادرپور کا صفائی و ستھرائی کے سلسلے میں تفصیلی دورہ کیا اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کو گندگی کے ڈھیروں کی فوری صفائی کرنے کی ہدایت جاری کی-

31/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد زاہد اقبال نے قادرپور راواں شہر کی گلیوں کا تفصیلی دورہ کیا اور سُتھرا پنجاب کی ٹیموں کو مثالی صفائی سُتھرائ یقینی بنانے کی ہدایت کی-

31/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد زاہد اقبال نے آج مورخہ 31-7-2025 کو بستی ملوک میں تمام محکمہ مال کے اہلکاروں کے ہمراء کُھلی کچہری کا انعقادکیا-عوامی مسائل کو ترجیح دینے کی ہدایات جاری کیں-

ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کے موقع پر ہفتہ کے دن مقامی تعطیل کا اعلان • ملتان: ڈپٹی کمشنر وسیم حام...
30/07/2025

ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کے موقع پر ہفتہ کے دن مقامی تعطیل کا اعلان
• ملتان: ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے مقامی تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

22/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر محمد زاہد اقبال نے یونین کونسل لاڑ کا دورہ کیا اور “ستھرا پنجاب” مہم کے تحت جاری صفائی مہم کا گھر گھر جا کر معائنہ کیا۔ انہوں نے صفائی کے انتظامات کا تفصیل سے جائزہ لیا اور عملے کو صفائی کے معیار کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو بہتر ماحول فراہم کرنے کی ہدایت کی-

19/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر محمد زاہد اقبال نے ایک فیکٹری پر کامیاب چھاپہ مارا جو غیر قانونی کھاد اور زرعی ادویات تیار کر رہی تھی۔ چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں غیر لائسنس یافتہ پراڈکٹس برآمد ہوئے۔ خلاف ورزیوں کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے، فیکٹری کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا اور ملزمان کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی گئ

اسسٹنٹ کمشنر صدرمحمد زاہد اقبال نے عید کے پہلے روز تحصیل کے تمام علاقوں کا دورہ کیا تاکہ صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یق...
07/06/2025

اسسٹنٹ کمشنر صدرمحمد زاہد اقبال نے عید کے پہلے روز تحصیل کے تمام علاقوں کا دورہ کیا تاکہ صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جا سکے-

06/06/2025

اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد زاہد اقبال نے عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے شہریوں میں خصوصی تھیلے تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے عوام میں صفائی ستھرائی اور فضلے کے مناسب انتظام سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی۔

Address

AC Office
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zahid Iqbal - Assistant Commissioner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share