Ye Dil Ap Ka Howa

  • Home
  • Ye Dil Ap Ka Howa

Ye Dil Ap Ka Howa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ye Dil Ap Ka Howa, Public & Government Service, .

30/10/2025
دل کھول کر  غریبوں کا حق کھاؤ ،حرام  کھاؤ ،کرپشن کرو  مظلوموں پر ظلم کرو،نا حق زمینوں پر قبضے کرو،سودکھاؤ لوگوں پر کالے ...
15/07/2025

دل کھول کر غریبوں کا حق کھاؤ ،حرام کھاؤ ،کرپشن کرو مظلوموں پر ظلم کرو،نا حق زمینوں پر قبضے کرو،سودکھاؤ لوگوں پر کالے علم کرو تعویذ کرو ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو گھر برباد کرو*
*یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ۔*بہنوں کا جائداد میں حق کھاؤ
*پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی أپ سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

14/07/2025

بہت سے دوست اور رشتہ داروں سے آپ کنارہ کشی کرتے ہیں اور وہ بھی اس امید پر کہ کسی دن انھیں اپنی غلطی کا احساس ہوگا....

مگر افسوس!

شاید ہزار میں سے کوئی ایک ایسا واقعہ گزرا ہو کہ بھولا واپس لوٹ آئے...

ورنہ انسان ہمیشہ اپنی انا کی تسکین ہی چاہتا ہے

اور بہت سے لوگ اس ڈر سے نہیں پلٹتے کہ شاید دوسرا بندہ اور ذلیل کرے گا

یقین کیجییے ٹک ٹاک کے اس دور میں کسی کو آپکی خاموشی سے گھنٹہ فرق نہیں پڑتا

اس لئیے سب سے پہلے تو خود کو خاص سمجھنا چھوڑیں

آپ کی ذات کی رتی برابر اوقات نہیں ہے.... نہ تو دوستوں میں، نہ ماں باپ کے سامنے اور نہ ہی دفتر میں

ہاں جن کی عزت ہے تو وہ صرف انکے مال اور عہدے کی

زمین سے دو منزل اوپر ایک اپارٹمینٹ میں مَیں بھی اکیلا ہی رہتا ہوں

سوشل چینلز پر کل ملا کر دو لاکھ فالؤور ہیں مگر کیا آج میں غائب ہو جاؤں تو کسی کو فرق پڑے گا؟

جواب ہے نہیں

تو زندگی میں غصّہ دکھا کر کبھی غائب نہ ہوں کہ آپکی قدر بڑھ جائے گی

قبرستان ان لوگوں سے بھرا پڑا ہے جو سمجھتے تھے کہ انکے بغیر دنیا نہیں چلے گی

محبت بانٹیں اور سب کو دل سے معاف کر کے آگے بڑھ جائیں

زندگی نفرتوں کے لئیے بہت چھوٹی ہےcopyd

09/05/2025

پاکستان کے عوام کے لیے اہم اور فوری پیغام
براہ کرم اس پیغام کو توجہ سے پڑھیں، سمجھیں اور اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور محلے والوں تک ضرور پہنچائیں۔

پاکستان اس وقت دشمن کے بھیجے گئے ڈرونز کے جھنڈ (Drone Swarm Attack) کا سامنا کر رہا ہے۔
بہت سے لوگ لاعلمی میں انہیں میزائل یا روشنی کے گولے سمجھ رہے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ چھوٹے، تیز رفتار اور خطرناک ڈرون ہیں جو خاموشی سے نقصان پہنچانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

؟
سائز میں یہ عموماً چھوٹے یا درمیانے سائز کے ہوتے ہیں (باز یا کبوتر جتنے یا کسی چھوٹے موٹر سائیکل جتنے بڑے)۔

کچھ ڈرونز میں روشنی چمکتی ہے، کچھ مکمل کالے یا دھندلے رنگ کے ہوتے ہیں۔
یہ زیادہ تر شکل میں ہوائی جہاز، پتنگ یا تیر جیسے لگتے ہیں۔
کئی ڈرونز میں موٹر یا پروپیلر کی ہلکی آواز آ سکتی ہے، جبکہ کچھ بالکل خاموش ہوتے ہیں۔

یہ ڈرونز تیزی سے حرکت کرتے ہیں، رک کر گھوم سکتے ہیں، اور عموماً اچانک نیچے گر سکتے ہیں یا حملہ کر سکتے ہیں

؟

#1 اگر آسمان سے کوئی عجیب یا تیز آواز سنائی دے تو فوراً کسی عمارت کے اندر چلے جائیں۔
#2 بغیر کسی ضرورت کے گھر سے باہر نہ نکلیں۔ خاص طور پر کھلی جگہوں سے دور رہیں۔
#3 کسی مشکوک چیز یا گرے ہوئے ڈرون کو ہاتھ نہ لگائیں، کیونکہ یہ اچانک پھٹ سکتا ہے۔
#4 یہ ڈرونز اسرائیل کے بنائے ہوئے ہیں، جن کا مقصد خاموشی سے اور اچانک حملہ کرنا ہے۔
#5 یہ ڈرونز بغیر کسی آواز یا نشان کے حملہ کرتے ہیں، اس لیے ان سے بچاؤ بہت ضروری ہے۔

اس کے علاوہ اگر کوئی مشکوک چیز یا سرگرمی نظر آئے تو بڑی احتیاط کے ساتھ اپنے موبائل سے ویڈیو بنائیں اور اس میں وقت، تاریخ اور جگہ کا ذکر ضرور کریں۔
جعلی یا پرانی ویڈیوز کو شیئر کرنے سے گریز کریں۔
جو بھی معلومات ہوں، فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#لیاقت علی

پتہ لگا گھر میں گھس کر مارنا کس کو کہتے ہیں
07/05/2025

پتہ لگا گھر میں گھس کر مارنا کس کو کہتے ہیں

 #لاہور سے  #دہلی 426 کلومیٹر ہے اور  #ابدالی میزائل کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔  یہ ہم نے سب سے چھوٹی شرلی رکھی ہوئی ہے باق...
04/05/2025

#لاہور سے #دہلی 426 کلومیٹر ہے اور #ابدالی میزائل کی رینج 450 کلومیٹر ہے۔
یہ ہم نے سب سے چھوٹی شرلی رکھی ہوئی ہے
باقی
#ابابیل، #شاہین، #بابر ، #نصر ، #غوری وغیرہ ہم نے دیکھانے کے لیے نہیں رکھے ہوئے۔

Address


061

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ye Dil Ap Ka Howa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ye Dil Ap Ka Howa:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share