PMML Multan official

PMML Multan official This is Official Page of Pakistan Markazi Muslim League_Multan

07 اگست کا خطبہ جمعۃ المبارکرانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ملتان جامع مسجد مدینہ منورہ بستی جان والا مت...
06/08/2026

07 اگست کا خطبہ جمعۃ المبارک

رانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ ملتان

جامع مسجد مدینہ منورہ بستی جان والا متی تل روڈ ملتان میں پڑھائیں گے۔ ان شاءاللہ

پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی 213 ملتان

06/08/2026

رائے عبدالحسیب، انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کی جلال پور کے سینئر صحافی اعجاز خان سے فلڈ 2025 کے تناظر میں متاثرہ علاقوں کی صورتحال، عوام کو درپیش مشکلات،ریلیف سرگرمیوں اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی خدمت خلق پر مبنی امدادی کاوشوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔
کہ کس طرح پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے سیلاب کی مشکل گھڑی میں متاثرین کو ریسکیو، ان کیلئے ماڈل خیمہ بستیاں، بروقت امداد، پکا پکایا کھانا، راشن، طبی سہولیات اور دیگر ضروری اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے ذریعے اپنی سماجی و انسانی ذمہ داری ادا کی اور مشکل حالات میں متاثرہ خاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑی رہی...

03/08/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کے زیر اہتمام سنٹرل جیل میں قیدیوں کے لیے پکا پکایا کھانا تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پر جنرل سیکرٹری PP-218 ملتان عبدالحمید صادق نے کہا کہ انسانیت کی خدمت ہی ہماری سیاست اور معاشرت کا بنیادی مقصد ہے...

02/08/2026

رانا عبدالرحمن مبشر صاحب (جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان) کا ٹیم کے ہمراہ نارووال کشمیر الیکشن 2026 LA37 حلقے کا دورہ

30/07/2026

جلال پور پیر والا میں سیلابی صورتحال کا جائزہ

رائے عبدالحسیب
انفارمیشن سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَجماعت کے دیرینہ ساتھیڈاکٹر عثمان علی خانکی پھوپھوبقضائے الٰہی وفات پاگئی ہیں ...
29/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

جماعت کے دیرینہ ساتھی
ڈاکٹر عثمان علی خان
کی پھوپھو
بقضائے الٰہی وفات پاگئی ہیں

نمازِ جنازہ 30 جولائی بروزِ جمعرات، نمازِ ظہر کے بعد، دوپہر 1:00 بجے مسجد تقویٰ، گارڈن ٹاؤن میں ادا کیا جائے گا۔

نمازِ ظہر کی جماعت 12:45 پر ہوگی۔

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

رانا عبدالرحمن مبشر جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان

غمناک خبر ...محمد عاشق خان بادوزئی ولد عبدالواحد خان بادوزئی رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون انکی...
29/07/2026

غمناک خبر ...
محمد عاشق خان بادوزئی
ولد عبدالواحد خان بادوزئی رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں

انا للہ وانا الیہ راجعون

انکی نماز جنازہ آج مؤرخہ 29 جولائی بروز بدھ بعد نماز مغرب دارالحدیث محمدیہ عام خاص باغ نزد دولت گیٹ ملتان میں ادا کی جائے گی ...

احباب سے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ...

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کی جانب سےماسٹر اشرفکو جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی PP216 B مقرر کیا گیا ہےانہ...
28/07/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کی جانب سے

ماسٹر اشرف
کو جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی PP216 B مقرر کیا گیا ہے

انہیں اس نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ان سے دین متین کی خدمت کا بھرپور کام لے

رانا عبدالرحمن مبشر
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کی جانب سےریاض الرحمن کو جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی 219 A بدھلہ سنت مقرر کیا...
28/07/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کی جانب سے

ریاض الرحمن
کو جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی 219 A بدھلہ سنت مقرر کیا گیا ہے

انہیں اس نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ان سے دین متین کی خدمت کا بھرپور کام لے

رانا عبدالرحمن مبشر
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کی جانب سےحبیب الرحمن کو جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی 222 A سٹی شجاع آباد مقرر...
28/07/2026

پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان کی جانب سے

حبیب الرحمن
کو جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ پی پی 222 A سٹی شجاع آباد مقرر کیا گیا ہے

انہیں اس نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ان سے دین متین کی خدمت کا بھرپور کام لے

رانا عبدالرحمن مبشر
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML Multan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share