Trends Travels & Tours

Trends Travels & Tours Trusted Travel & Tour Agency For Umrah/Hajj or Other Overseas Travel

Explore Dubai with Our 60-Day Visit Visa Offer! 🌟 📌 Dubai 60 Days Visit Visa Available  📌 Done Base Offer 📌 No charges b...
12/04/2025

Explore Dubai with Our 60-Day Visit Visa Offer! 🌟
📌 Dubai 60 Days Visit Visa Available
📌 Done Base Offer
📌 No charges before Visa Approval
📌 100% Visa Issuance Guarantee
📌 Individual (single person) Visit Visa
📌 Payment after Visa Receiving
📌 Processing time 10~15 Days

‎
11/03/2024

‏حضرت بلالؓ  جناب عمرؓ سے ملنے آئے جب بلالؓ  دروازے سے داخل ہوئے تو فاروق اعظمؓ نے کرسی چھوڑدی ہاتھ باندھ کے کونے میں کھ...
10/03/2024

‏حضرت بلالؓ جناب عمرؓ سے ملنے آئے جب بلالؓ دروازے سے داخل ہوئے تو فاروق اعظمؓ نے کرسی چھوڑدی ہاتھ باندھ کے کونے میں کھڑے ہوگئے
کالا رنگ
نام لکھنا نہیں جانتے
قیصر و کسری کو خاطر میں نہ لانے والے عمرؓ بلالؓ کے سامنے کھڑے ہوگئے
لوگ کہنےلگے عمر کون آ رہا ہے جس کے لیے آپکا یہ استقبال ہے حضرت بلالؓ آئے کہنےلگے امیرالمومنین کیا کر رہے ہیں ؟
عمرؓ نے بازو پکڑا اوراپنی کرسی پر بٹھایا حضرت بلال کہنے لگے
حضور میں غلام ہوں مجھے تو طریقے بھی نہیں آتے ان کرسیوں پر بیٹھنے کے میں غریب ماں کابیٹا غلام باپ کی اولاد ہوں
حضرت عمرؓ کہنے لگے بلالؓ تو غلام تھا لیکن جب سے تُو مصطفیﷺ کا غلام بنا ہے تُو ہمارا امام بن گیا ہے اب تُو امام ہے رسول اللہ کی امت کا
فرمایا مجھے وہ دن یاد ہے جب مکہ فتح ھوا تھا بت ٹوٹ گئے تھے بڑے بڑےسردار تھے اور میرے نبیﷺ نے فرمایا بلالؓ سے کہو کہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کے اذان دے لوگوں نے کہا حضورکسی اور کی ڈیوٹی لگادیں تو آپﷺ نے فرمایا چپ کرو
بدرمیں مار کھا کے اذان پڑھے تو بلال
احد میں پتھر برسے اذان پڑھے تو بلال
تپتے صحراؤں میں پتھر کھا اذان پڑھے تو بلال کو بلاؤ
اور آج اگر اللہ نے عزت دی ہے تو میں لوگوں کودیکھ کے بلالؓ کو عزت نا دوں_
فرمایا کوئی اوپر نہیں چڑھے گاابو بکرؓ بھی نیچے
عمرؓ بھی نیچے
عثمان و علیؓ طلحہ اور زیبرؓ بھی نیچے
آج یہ حبشی غلام کعبہ کی چھت پر چڑھے گا اور میں دنیا کو بتاؤں گا کہ عزت اسی کےپاس ہوتی ہے جو رسول اللہﷺ کا غلام بنتا ہے۔
اللہ اکبر۔۔۔ ❤️🌷🍃🌹🌾🌿

عمرہ کے بہترین پیکجز۔۔۔۔!!🔸 ویزہ و ریٹرن ٹکٹس🔸 مکہ و مدینہ میں پیدل کے فاصلے پر ہوٹلز🔸 مکہ و مدینہ کیلئے ٹرانسپورٹ
08/03/2024

عمرہ کے بہترین پیکجز۔۔۔۔!!

🔸 ویزہ و ریٹرن ٹکٹس
🔸 مکہ و مدینہ میں پیدل کے فاصلے پر ہوٹلز
🔸 مکہ و مدینہ کیلئے ٹرانسپورٹ

08/03/2024

کعبے کی رونق ۔ کعبے کا منظر
اللّٰہ اکبر ، اللّٰہ اکبر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔

نبی ﷺ کافرمان 🥀🍁❤️❤
08/03/2024

نبی ﷺ کافرمان 🥀🍁❤️

07/03/2024

جمعہ مبارک

آو مدینے چلیں!گھر حرم ، حرم سے تاجدار حرمرابطہ نمبر - 0300-042-7991 حج و عمرہ کے متعلق ہر طرح کی سفری خدمات ہم سے حاصل ک...
06/03/2024

آو مدینے چلیں!
گھر حرم ، حرم سے تاجدار حرم

رابطہ نمبر -
0300-042-7991

حج و عمرہ کے متعلق ہر طرح کی سفری خدمات ہم سے حاصل کریں۔۔۔!!

23/10/2017

Address

Multan
60000

Telephone

+923002862432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trends Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share