PPP digital SouthPunjab

PPP digital SouthPunjab Digital voice of PPP south punjab.
(1)

09/04/2026

President Zardari condemns storming of Al-Aqsa Mosque, warns against attempts to alter its status

Islamabad: 9 April 2026 — President Asif Ali Zardari has condemned in the strongest possible terms the storming of Al-Aqsa Mosque (Al-Haram Al-Sharif) by Israeli occupation forces, calling it a violation of international law and an assault on the sanctity and historical character of the holy site.

Referring to the 6 April incident involving an Israeli Minister, the President termed the act a provocation and rejected any attempts to alter the established religious and legal status of Al-Aqsa Mosque.

He expressed concern over recent restrictions on access to the mosque, including during Ramzan and Eid, and noted that the regional situation, including the current conflict involving US-Iran, appeared to have been used to justify such measures.

The President called on the international community to take urgent steps to prevent such actions and reiterated Pakistan’s unwavering support for the Palestinian people and their right to an independent state with Al-Quds Al-Sharif as its capital.

4 April – The Day Democracy Was Martyred  Bilawal Bhutto Zardari
04/04/2026

4 April – The Day Democracy Was Martyred


Bilawal Bhutto Zardari

  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور حلقہ PP-214 کے ٹکٹ ہولڈر بیرسٹر سید مدثر حسین شاہ نقوی کی ملک رمضان جکھڑی کی رہائش گا...
01/04/2026


پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور حلقہ PP-214 کے ٹکٹ ہولڈر بیرسٹر سید مدثر حسین شاہ نقوی کی ملک رمضان جکھڑی کی رہائش گاہ آمد۔

سید مدثر حسین شاہ نقوی نے ملک رمضان جکھڑی کے نوجوان بیٹے ملک فرحان جکھڑی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعاے مغفرت کی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا فرمائی۔
"جوان بیٹے کا بچھڑ جانا ایک عظیم صدمہ ہے۔ دکھ کی اس مشکل گھڑی میں ہم ملک رمضان جکھڑی اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔"پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور حلقہ PP-214 کے ٹکٹ ہولڈر بیرسٹر سید مدثر حسین شاہ نقوی کی ملک رمضان جکھڑی کی رہائش گاہ آمد۔

سید مدثر حسین شاہ نقوی نے ملک رمضان جکھڑی کے نوجوان بیٹے ملک فرحان جکھڑی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعاے مغفرت کی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا فرمائی۔
"جوان بیٹے کا بچھڑ جانا ایک عظیم صدمہ ہے۔ دکھ کی اس مشکل گھڑی میں ہم ملک رمضان جکھڑی اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔"

28/03/2026

میرا ماننا ہے کہ ایک سیاستدان کی پہلی ذمہ داری شفافیت ہے اور اسے ہر وقت احتساب کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ میں خود کو مکمل احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں، لیکن جھوٹے اور من گھڑت پروپیگنڈے کو کسی صورت برداشت نہیں کروں گا۔ میرے خلاف اور میری جماعت کے خلاف کی جانے والی ہر منفی مہم کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے پروپیگنڈے کا مقابلہ مزید محنت، کارکردگی اور عوامی خدمت کے ذریعے کروں گا۔
علی قاسم گیلانی

Multan has rejected all propaganda, and we proudly stand united with MNA Syed Ali Qasim Gillani.
28/03/2026

Multan has rejected all propaganda, and we proudly stand united with MNA Syed Ali Qasim Gillani.

  سینیٹر رانا محمود الحسن کی جانب سے بیرسٹر سید مدثر حسین شاہ نقوی کے اعزاز میں عشائیہملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ...
28/03/2026


سینیٹر رانا محمود الحسن کی جانب سے بیرسٹر سید مدثر حسین شاہ نقوی کے اعزاز میں عشائیہ

ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر برائے پی پی 214 بیرسٹر سید مدثر حسین شاہ نقوی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سینیٹر رانا محمود الحسن کی رہائش گاہ پر ان کی دعوتِ طعام میں شرکت کی۔

سینیٹر رانا محمود الحسن نے معزز مہمانوں کا پُرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر خوشگوار ماحول میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ بیرسٹر مدثر شاہ نقوی نے بہترین میزبانی پر سینیٹر کا شکریہ ادا کیا۔

عید کے پُرمسرت موقع پر ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے سید مدثر حسین شاہ صاحب کی درۂ نظیم حسین شاہ میں اپنے دوستوں اور ساتھیوں سے پ...
25/03/2026

عید کے پُرمسرت موقع پر ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے سید مدثر حسین شاہ صاحب کی درۂ نظیم حسین شاہ میں اپنے دوستوں اور ساتھیوں سے پُرخلوص ملاقات ہوئی۔ اس خوشگوار موقع پر اپنے حلقے کے لوگوں کے ساتھ عید کی خوشیاں بانٹتے ہوئے محبت، بھائی چارے اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔

‏مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے آمریت کے سامنے جرات و استقامت کی مثا...
23/03/2026

‏مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے آمریت کے سامنے جرات و استقامت کی مثال قائم کی اور جمہوریت کے لیے تاریخی جدوجہد کی قیادت کی۔ ان کی قربانیاں اور عزم آج بھی ہمیں ایک منصفانہ، جمہوری اور باوقار پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ آئیں آج ہم عہد کرتے ہیں کہ ان کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک منصفانہ، جمہوری اور ہمدرد پاکستان کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔

  : پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی مقبولیت میں بڑا اضافہپاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سید مدثر حسین شاہ نقوی کے ڈیرے پر...
23/03/2026


: پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی مقبولیت میں بڑا اضافہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سید مدثر حسین شاہ نقوی کے ڈیرے پر ’فرینڈز اتحاد گروپ‘ کی بھرپور آمد۔

نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے پی ٹی آئی (PTI) کو خیرآباد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں سید مدثر حسین شاہ نقوی کی عوامی خدمت اور مخلصانہ طرزِ سیاست پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر نوجوانوں نے عہد کیا کہ وہ سید مدثر حسین شاہ نقوی کے ساتھ شانہ بشانہ چلیں گے اور علاقے میں پاکستان پیپلز پارٹی کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد! سید مدثر حسین شاہ نقوی قدم بڑھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں!

پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے بیرسٹر مدثر حسین شاہ صاحب کی جانب سے دی گئی پُروقار سحری دعوت میں سابق چیئرمی...
20/03/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے بیرسٹر مدثر حسین شاہ صاحب کی جانب سے دی گئی پُروقار سحری دعوت میں سابق چیئرمین ملک شہزاد اکرم رائے سمیت مختلف معزز شخصیات اور دوستوں نے شرکت کی۔ یہ محفل باہمی اتفاق، بھائی چارے اور سیاسی ہم آہنگی کی خوبصورت مثال رہی۔

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی سید عبدالقادر گیلانی کی اپنے حلقہ   یونین کونسل بستی ملوک آمد  سید عبدالقادر گیلانی ن...
16/03/2026

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی سید عبدالقادر گیلانی کی اپنے حلقہ یونین کونسل بستی ملوک آمد
سید عبدالقادر گیلانی نے عطاء محمد پرہاڑ مرحوم کے انتقال پر لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کروائی

ممبر نیشنل اسمبلی محترمہ ناتاشا دولتانہ صاحبہ کی (SZABIST) اسلام آباد آمد کے موقع پر شہید بھٹو فاؤنڈیشن اور PSF Szabist ...
08/03/2026

ممبر نیشنل اسمبلی محترمہ ناتاشا دولتانہ صاحبہ کی (SZABIST) اسلام آباد آمد کے موقع پر شہید بھٹو فاؤنڈیشن اور PSF Szabist کے زیرِ اہتمامWomen day کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں انہوں نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

اپنے خطاب میں انہوں نے خواتین کے حقوق اور خودمختاری پر زور دیا اور بینظیر بھٹو شہید اور بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت اور خواتین کے لیے خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Aseefa Bhutto Zardari

Address

South Punjab
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP digital SouthPunjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share