CDP Multan Civil Defence Pakistan

CDP Multan Civil Defence Pakistan Punjab Civil Defence Resilience
Corps empowers youth through training in emergency response and disaster management.

1st March 2026World Civil Defence Day
27/02/2026

1st March 2026
World Civil Defence Day

ہنگامی تیاری، محفوظ پنجابحکومتِ پنجاب کے وژن “Safe Punjab” کے تحتہیلتھ وسٹا ڈائیگناسٹکس، ملتان کے اسٹاف کو سول ڈیفنس کی ...
22/01/2026

ہنگامی تیاری، محفوظ پنجاب

حکومتِ پنجاب کے وژن “Safe Punjab” کے تحت
ہیلتھ وسٹا ڈائیگناسٹکس، ملتان کے اسٹاف کو سول ڈیفنس کی عملی تربیت فراہم کی گئی

اس تربیتی سیشن کے دوران ایمرجنسی انخلاء اور فائر فائٹنگ کی جامع عملی تربیت دی گئی۔

🌟 اسٹاف نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ سرگرمیوں میں حصہ لیا اور ہنگامی حالات میں محفوظ اور مؤثر ردِعمل کی عملی مشق کی۔

"تیار رہو، محفوظ رہو!"

🌐 آپ بھی PCDRC فیملی کا حصہ بنیں اور اپنی کمیونٹی کے تحفظ میں فعال کردار ادا کریں۔
🖥️ رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں

vcd.home.gop.pk

18/01/2026

CDP Multan Civil Defence Pakistan
Panjab Civil Defence Resilience Corps on Pakistan. MULTAN

محفوظ پنجاب: پنجاب بھر میں غیر قانونی ایل پی جی کے خلاف کاروائیاں جاری! 🔥حکومتِ پنجاب کے وژن “محفوظ پنجاب” کے تحت، محکمہ...
18/01/2026

محفوظ پنجاب: پنجاب بھر میں غیر قانونی ایل پی جی کے خلاف کاروائیاں جاری! 🔥
حکومتِ پنجاب کے وژن “محفوظ پنجاب” کے تحت، محکمہ سول ڈیفنس نے پنجاب بھر میں ایل پی جی کی غیر قانونی ڈیکینٹنگ اور فروخت کرنے والی متعدد دکانیں سیل کر دی ہیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی گئی۔
آپ بھی پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینس کور (PCDRC) کا حصہ بنیں اور ایل پی جی کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اپنا کردار ادا کریں۔
🌐 رجسٹریشن اور مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں:
VCD.HOME.GOP.PK
💡 یاد رکھیں: حفاظت سب کی ذمہ داری ہے!
✅ صرف تصدیق شدہ اور قانونی دکانوں سے ہی ایل پی جی خریدیں۔

پنجاب بھر میں حفاظتی کارروائیاں جاری!حکومتِ پنجاب کے وژن "Safe Punjab" کے تحت سول ڈیفنس پنجاب کی تربیت یافتہ ٹیمیں پورے ...
18/01/2026

پنجاب بھر میں حفاظتی کارروائیاں جاری!

حکومتِ پنجاب کے وژن "Safe Punjab" کے تحت سول ڈیفنس پنجاب کی تربیت یافتہ ٹیمیں پورے صوبے میں
اہم تنصیبات، حساس علاقوں اور عوامی مقامات پر جدید تکنیکی سویپنگ اور سرچ آپریشنز انجام دے رہی ہیں، تاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جا سکے۔

حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے — آئیے، آپ بھی اس قومی مشن کا حصہ بنیں!

🔹 آج ہی رجسٹر کریں: vcd.home.gop.pk


محفوظ پنجاب: پنجاب بھر میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں جاری! 🔥حکومتِ پنجاب کے وژن “محفوظ پنجاب” کے تحت،...
15/01/2026

محفوظ پنجاب: پنجاب بھر میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں جاری! 🔥
حکومتِ پنجاب کے وژن “محفوظ پنجاب” کے تحت، پنجاب بھر میں محکمہ سول ڈیفنس کی ٹیموں نے غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں .
اس میں PCDRC فیملی کے رضاکاروں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔
📌 اہم نتائج:
✅ متعدد غیر قانونی منی پٹرول پمپس سیل کیے گئے
✅ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے
💡 یاد رکھیں: قانون کی پاسداری اور حفاظت سب کی ذمہ داری ہے!
✅ صرف تصدیق شدہ اور قانونی دکانوں سے ہی پیٹرول خریدیں۔
🌐 رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں:
VCD.HOME.GOP.PK

Address

City Multan
Multan
58080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CDP Multan Civil Defence Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CDP Multan Civil Defence Pakistan:

Share