FIA Multan Zone

FIA Multan Zone Official FIA Multan Zone page.
(1)

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسیزون ملتانمحترم ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان ارتضی حیدر صاحب کی ہدایات اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے...
07/08/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان

محترم ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان ارتضی حیدر صاحب کی ہدایات اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان حماد الرحمن صاحب کی نگرانی میں مورخہ 06-08-2026 کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں ، علی اکبر سکنہ تحصیل و ضلع ملتان کی شکایت پر ایک کامیاب ٹریپ ریڈ کی گئی۔

چھاپہ مار ٹیم میں سب انسپکٹر ایم۔ یحییٰ گجر، اے ایس آئی مسرور علی اور ہیڈ کانسٹیبل آصف شامل تھے۔

کارروائی کے دوران محمد سجاد، ملازم میپکو (اسسٹنٹ لائن مین)، کو بجلی کا میٹر تبدیل کرنے کے عوض مدعی سے 15,000 روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم کے خلاف کیس نمبر 34/26 ACC بجرم دفعہ 161 تعزیراتِ پاکستان (PPC) بمعہ دفعہ 5(2)47 انسدادِ بدعنوانی ایکٹ (PCA) کے تحت مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA)، زون ملتان

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسیزون ملتان۔محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملت...
06/08/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب ارتضی حیدر صاحب کی ہدایات کے مطابق بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان جناب حماد الرحمان صاحب کی سربراہی میں مورخہ 05-08-2026 کو ایک خفیہ اور مصدقہ اطلاع پر تکنیکی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

اطلاع کے مطابق میپکو کے سیکنڈ سب ڈویژن جہانیاں کے ایک صارف کی جانب سے بجلی کا میٹر غیر قانونی طور پر دوسری جگہ منتقل کر کے بجلی چوری کی جا رہی تھی۔

اس اطلاع پر سب انسپکٹر فوزیہ مشتاق، محمد شہزاد (ایف سی) اور اظہر مجید چانڈیو (ڈرائیور)، ایف آئی اے ملتان نے میپکو کے تکنیکی عملے کے ہمراہ مشترکہ چھاپہ مار کارروائی کی۔

کارروائی کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ متعلقہ صارف غیر قانونی طور پر منتقل کیے گئے بجلی کے میٹر کے ذریعے بجلی استعمال کر رہا تھا۔ مزید برآں، بجلی کی ریکارڈ شدہ کھپت موقع پر موجود منسلک برقی لوڈ کے مقابلے میں انتہائی کم پائی گئی، جس سے بجلی کے غیر قانونی استعمال اور ممکنہ چوری کی تصدیق ہوتی ہے۔

چوری شدہ بجلی کے یونٹس اور قومی خزانے کو پہنچنے والے مالی نقصان کا حتمی تخمینہ میپکو کے متعلقہ تکنیکی ماہرین کی جانب سے لگایا جا رہا ہے، جسے جانچ مکمل ہونے کے بعد رپورٹ کا حصہ بنایا جائے گا۔

ترجمان ایف آئی اے ملتان زون

Federal Investigation Agency - FIA

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسیزون ملتان۔محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملت...
05/08/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب ارتضی حیدر صاحب کی ہدایات کے مطابق اشتہاریوں اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان جناب حماد الرحمان صاحب کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم مرید حسین ولد نور احمد کو گرفتار کر لیا۔

ملزم مقدمہ جات نمبر 93/2010 & 55/2011 میں مطلوب تھا ۔
ملزم نے شکایت کنندہ سے بیرونِ ملک ملازمت ویزا کے لیے مجموعی طور پر 2 لاکھ 30 ہزار اور 2 لاکھ روپے ہتھیائے، تاہم وہ ویزہ فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان۔ ایف آئی اے ملتان زون۔

Federal Investigation Agency - FIA

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسیزون ملتان۔محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملت...
05/08/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب ارتضی حیدر صاحب کی ہدایات کے مطابق اشتہاریوں اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان جناب حماد الرحمان صاحب کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کاظم حسین ولد الطاف حسین کو گرفتار کر لیا۔

ملزم مقدمہ نمبر 357/26 میں مطلوب تھا ۔
ملزم نے شکایت کنندہ سے بیرونِ ملک ملازمت ویزا کے لیے مجموعی طور پر 7 لاکھ روپے ہتھیائے، تاہم وہ ویزہ فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان۔ ایف آئی اے ملتان زون۔

Federal Investigation Agency - FIA

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسیزون ملتان۔محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملت...
04/08/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب ارتضی حیدر صاحب کی ہدایات کے مطابق اشتہاریوں اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان جناب حماد الرحمان صاحب کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم حیدر علی ولد محمد ادریس کو گرفتار کر لیا۔

ملزم مقدمہ نمبر 400/2026 میں مطلوب تھا ۔
ملزم نے شکایت کنندہ سے بیرونِ ملک ملازمت ویزا کے لیے مجموعی طور پر 5 لاکھ روپے ہتھیائے، تاہم وہ ویزہ فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان۔ ایف آئی اے ملتان زون۔

Federal Investigation Agency - FIA

*غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش ناکام - انسانی سمگلنگ میں ملوث منظم نیٹ ورک بے نقاب*ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ...
04/08/2026

*غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش ناکام - انسانی سمگلنگ میں ملوث منظم نیٹ ورک بے نقاب*

ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کارروائی

عمرے کی آڑ میں غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث منظم نیٹ ورک بے نقاب

مسافر آصف اقبال عمرے ویزے پر فلائٹ نمبر PF722 کے ذریعے سعودی عرب جا رہا تھا

مسافر کو امیگریشن کلئیرنس کے دوران مشکوک پایا گیا

ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے سعودی عرب سے البانیا جانا تھا

مسافر نے بعد ازاں البانیا سے غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانا تھا

مسافر کا تعلق پاکپتن سے ہے جبکہ مسافر ساہیوال کے رہائشی ایجنٹ سے رابطے میں تھا

ایجنٹ نے مسافر کو غیر قانونی یورپ بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بینک اکاونٹ میں وصول کئے

مسافر کو مزید تحقیقات اور قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مذکورہ ایجنٹ اور اس کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے لیے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ترجمان ایف آئی اے

Federal Investigation Agency - FIA

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسیزون ملتان۔محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملت...
03/08/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب ارتضی حیدر صاحب کی ہدایات کے مطابق اشتہاریوں اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان جناب حماد الرحمان صاحب کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم محمد اجمل ولد فتح محمد کو گرفتار کر لیا۔

ملزم مقدمہ نمبر310/2026 میں مطلوب تھا ۔
ملزم نے شکایت کنندہ سے بیرونِ ملک ملازمت ویزا کے لیے مجموعی طور پر 5 لاکھ روپے ہتھیائے، تاہم وہ ویزہ فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان۔ ایف آئی اے ملتان زون۔

Federal Investigation Agency - FIA

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسیزون ملتان۔محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملت...
03/08/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب ارتضی حیدر صاحب کی ہدایات کے مطابق اشتہاریوں اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان جناب حماد الرحمان صاحب کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم محمد مدنی ولدحافظ محمد عبدلرحمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزم مقدمہ نمبر398/2026 میں مطلوب تھا ۔
ملزم نے شکایت کنندہ سے بیرونِ ملک ملازمت ویزا کے لیے مجموعی طور پر 8 لاکھ 42 ہزار روپے ہتھیائے، تاہم وہ ویزہ فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان۔ ایف آئی اے ملتان زون۔

Federal Investigation Agency - FIA

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسیزون ملتان۔محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملت...
31/07/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب اِرتضی حیدر صاحب کی ہدایات کے مطابق اشتہاریوں اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیرہ غازی خان جناب بابر شہریار صاحب کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم شاہ نواز ولد گجھی کھوسہ کو ضلع ڈیرہ غازیخان سےگرفتار کر لیا۔

ملزم مقدمہ نمبر 21/2024 اور 44/2025 میں مطلوب تھا ۔

ملزم نے شکایت کنندگان سے بیرون ملک ملازمت ویزہ کے لیے مجموعی طور پر 7 لاکھ 46 ہزار روپے ہتھیائے اور ویزے فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان۔ ایف آئی اے ملتان زون۔
Investigation Agency - FIAIA

*خواتین کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھجوانے میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب*ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پ...
30/07/2026

*خواتین کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھجوانے میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب*

ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کارروائی

خاتون مسافر کی غیر قانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش ناکام - انسانی سمگلنگ میں ملوث بین القوامی نیٹ ورک بے نقاب

سائرہ ناہید نامی خاتون وزٹ ویزے پر فلائٹ نمبر FZ340 کے ذریعے ترکی جا رہی تھی

خاتون مسافر کو امیگریشن کلئیرنس کے دوران مشکوک پایا گیا

ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے ترکی سے غیر قانونی طور پر اٹلی جانا تھا

مسافر فیصل آباد کے رہائشی ایجنٹ سے رابطے میں تھی

ایجنٹ نے خاتون مسافر کو اٹلی بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے

ایجنٹ نے خاتون مسافر سے 10 لاکھ روپے بطور ایڈوانس ہتھیائے اور بقیہ رقوم اٹلی پہنچ کر ادا کرنا تھی۔

خاتون مسافر کو ترکی پہنچ کر گینگ کے دیگر کارندوں نے ریسیو کرنا تھا اور بعد ازاں غیر قانونی بارڈر پار کروا کر سے اٹلی بھجوانا تھا

خاتون مسافر کو آف لوڈ کر کے مزید تحقیقات اور قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مذکورہ ایجنٹ اور اس کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے لیے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ترجمان ایف آئی اے

Federal Investigation Agency - FIA

Address

FIA Multan Zone Complex, Meharban Colony, Near MDA Chowk
Multan
60000

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIA Multan Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share