Dr Azhar Hassani

Dr Azhar Hassani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Azhar Hassani, Social service, chak no 160C/TDA layyah, Multan.

میں محمد اظہر ہوں یہ میرا فیس بک پیج ہے جو میں یہاں ایک بہتر اور باخبر معاشرے کے لیے صحت اور سماجی مسائل کے بارے میں آگاہی فراہم کر رہا ہوں۔ یہاں میں آپ کو صحت کے مسائل، عوامی آگاہی، اور سماجی چیلنجز کے بارے میں قابل اعتماد معلومات فراہم کروں گا۔ شکریہ۔

12/08/2026

عورتوں کے اندر پانی والی تھلیاں پاکستان میں بہت عام ہوتا جا رہا ہے ۔۔۔
دو طریقو سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے

11/08/2026

اگر بچے کی نال اسکی گردن کے گرد لپٹ جائے تو کیا ہوتا ہے

09/08/2026

آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹروں کی ٹیم کیسے بنتی ہے اور کیا کیا کام ہوتا ہے ؟؟؟؟

07/08/2026

بچہ ماں کے پیٹ میں فوت کیوں ہو جاتا ہے کیا ماں کے پیٹ میں زہر پھلنے کا خطرہ ہوتا ہے ؟؟؟

06/08/2026

کچھ عورتو ں میں انڈا اچھا نہیں بنتا اسکی وجہ کیا ہوتی ہی اور ممکن علاج کیا ہونا چاہے ؟؟

05/08/2026

بچے دانی کو نکالنا کب ضروری ہے ؟؟

02/08/2026

ہلکی پھلکی ایکسرسائز لازمی ہے

30/07/2026

اگر حمل کے دوران بچے کی حرکت محسوس نہ ہو تو اسے نارمل نا سمجھو

29/07/2026

خدارا cpr دینا سیکھ لیں ایک دوسرے کی زندگی کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے

27/07/2026

اسلام آبادمیں انسانی گوشت کا کاروبار کرنےوالا گِروہ ۔

Address

Chak No 160C/TDA Layyah
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Azhar Hassani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category