Jamaat-e-Islami UC khazana

Jamaat-e-Islami UC khazana This is the official page of Jamaat-e-Islami Union council khazana, (Pk-16 district dir (lower)

جماعت اسلامی یو سی خزانہ ایک مکمل اسلامی فلاحی معاشرہ کی تشکیل کیلیۓ کوشاں ھے۔اور اس مقصد کے لیۓ کہ چونکہ اللہ تعالی نے روۓ زمین پر انسان کو اپنی حقیقی بندگی کے لیۓ پیدا کیا ھے اس لیۓ انسانوں کو انسانوں کی غلامی سے نکال کر ایک خداۓ بزرگ و برتر کی بندگی کی طرف لانا ہمارا مقصد ہے اور اسی مقصد کے پیش نظر کہ چونکہ ہمیں اللہ تعالی نے پیدا کیا ھے اور ساری کایئنات سمیت ہماری یہ خوبصورت زمین بھی اللہ تعا

لی نے پیدا کی ھے تو لازم ھے کہ اس زمین اور خود ہم پر اسی حاکمِ اعلی اللہ تعالی عزوجل کا قانون جاری و ساری ھو۔
آیئے۔۔۔۔ اس عظیم مقصد کی تکمیل کے لیۓ جماعت اسلامی پاکستان کے دست و بازو بنیۓ۔۔۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ھو۔آمین

Address

Khazana Byepass
Munda Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami UC khazana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share