PMLN LIONS - NA113

PMLN LIONS - NA113 رانا سجاد حسین
جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سٹی مریدکے

 #مریدکے: سابق چیئرمین ضلع کونسل شیخوپورہ (إنشاءاللّٰه ایم این اے این اے 113) انجنیئر رانا احمد عتیق انور ، چوہدری ارشد ...
17/12/2022

#مریدکے:
سابق چیئرمین ضلع کونسل شیخوپورہ (إنشاءاللّٰه ایم این اے این اے 113) انجنیئر رانا احمد عتیق انور ، چوہدری ارشد ورک (إنشاءاللّٰه ایم پی اے) اور رانا کاشف رحمان صاحب (جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ شیخوپورہ) رانا سجاد حسین ( جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ مریدکے) نے دیگر لیگی ساتھیووؔں کے ہمراہ ڈاکٹر سمیع اللہ (صدر یوتھ ونگ PMLN سٹی مریدکے) کی ہمشیرہ کی شادی میں خصوصی شرکت کی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



رانا احمد عتیق انور (انشاءاللہ MNA )راناعمران قیصر (سابق چیئرمین یوسی چک 44)الیکشن کمپین پی پی 139:ہاؤسنگ کالونی:کارنرمی...
03/09/2022

رانا احمد عتیق انور (انشاءاللہ MNA )
راناعمران قیصر (سابق چیئرمین یوسی چک 44)
الیکشن کمپین پی پی 139:
ہاؤسنگ کالونی:
کارنرمیٹنگ:
انشاءاللہ 11 ستمبر کو بھاری اکثریت سے جیت سے ہمکنار کرینگے ۔۔

02/09/2022
سیاست نہیں عوامی خدمت رانا تنویر حسین صاحب کےحکم پر مریدکے کی عوام کو بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دیا جا  رہا ہے۔بجلی کے...
24/08/2022

سیاست نہیں عوامی خدمت
رانا تنویر حسین صاحب کےحکم پر مریدکے کی عوام کو بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دیا جا رہا ہے۔بجلی کے بلوں میں ریلیف کے لیے
رانا کاشف الرحمن
(جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع شیخوپورہ)
کے زیر نگرانی ٹیم ڈیرہ راناتنویرحسین نزد مجاہد ہوٹل میں خدمت کے لیے حاضر ہے اپنے بجلی بلوں کے ہمراہ ڈیرہ راناتنویرحسین صاحب مریدکے پہنچ کر بل درستگی کروائے

سلام شہدائے کربلا
08/08/2022

سلام شہدائے کربلا

Address

محلہ ظفرپارک مریدکے
Muridke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN LIONS - NA113 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share