30/08/2026
مری میں محفوظ سفر کے لیے گاڑی کے ٹائروں کی بروقت جانچ انتہائی ضروری ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس مری کی جانب سے شہریوں اور سیاحوں سے اپیل کی گئی ہے کہ سفر سے پہلے ٹائروں کی حالت اور پریشر ضرور چیک کریں، گھسے ہوئے یا زائد المیعاد ٹائروں کا استعمال نہ کریں اور گاڑی کو محفوظ حالت میں رکھیں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری مدد کے لیے متعلقہ ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔
سٹی ٹریفک پولیس مری کا پیغام: محفوظ سفر، ذمہ دار ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین کی پابندی — آپ کی اور دوسروں کی جانوں کا تحفظ۔ 🚗🛞⚠️
سٹی ٹریفک پولیس مری — آپ کی حفاظت، ہماری ذمہ داری۔
Govt of Punjab
Traffic Police Punjab
Punjab Safe Cities Authority
RPO Rawalpindi
Deputy Commissioner Murree
District Police Murree
Discover Pakistan
Murree Rent A car & tour planner
Murree Updates
City Traffic Police Murree
Kohsar University Murree
Murree Times
Murree Hill Station Live
Murree News Official
Hafeez Sergeant Murree
Murree Ka Apna Channel