Voice Of Phagwari

Voice Of Phagwari Social Welfare

Sajid Abbasi&Farhan Abbasi Memorial Hard Ball Cricket Tournament's Final Saturday13 of Jan 2024Barati Cricket GroundUC P...
08/01/2024

Sajid Abbasi&Farhan Abbasi Memorial Hard Ball Cricket Tournament's Final
Saturday13 of Jan 2024
Barati Cricket Ground
UC Phagwari Murree

30/04/2022
07/12/2020

گزشتہ دن موناسی سے تعلق رکھنے والے صدام عباسی کو کراچی میں قتل کر دیا گیا ۔ابتدائی معلومات کے مطابق معمولی تلخ کلامی ہوئی جسکے بعد کلہاڑیوں کے پہ در پے وار کر کے انھیں ابدی نیند سلا دیا گیا صدام عباسی کی موت صرف ایک فرد واحد کی موت نہی بلکہ ہمارے اس پورے معاشرہ کی موت ہے جو مکمل بے حس ہو چکا ہے۔ہمارے معاشرہ کی اسی بے حسی کی وجہ سے ہزاروں والدین کے لخت جگر ان سے ایسے ہی چھین لیے گئے مگر موثر آواز نا ہونی کی وجہ سے یہ مظالم بڑھتے ہی جا رہے ہیں مظلوم اور لواحقین کی آوازیں ظلم کی اس تاریکی میں دب کہ رہ جاتی ہیں۔ مرحوم اعلی اخلاقی صفات کے مالک تھے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ظالموں کو نیست و نابود فرمائے۔آمین

سابق تحصیل ناظم مری سردار محمد سلیم خان صاحب کے چھوٹے بھائی سردار امجد صاحب وفات پاگئے ہیںإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْ...
30/12/2019

سابق تحصیل ناظم مری سردار محمد سلیم خان صاحب کے چھوٹے بھائی سردار امجد صاحب وفات پاگئے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Address

Phagwari
Murree

Telephone

+923129548230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Phagwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice Of Phagwari:

Share