Fight for rights

Fight for rights might is right the murree Rawalpindi pak

25/09/2026
18/06/2026

ندا ڈار کا دھماکہ خیز انکشاف ٹیم میں صرف چار لڑکیاں میرٹ پر پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار نے سب بتا دیا جنید خان بھائی نے ٹیم کے ساتھ جتنی محنت کی اس کا نتیجہ آنا شروع ہوگیا تھا افریقہ میں اچھی پرفارمنس، نیوزی لینڈ میں کامیابی لیکن عین ورلڈ کپ سے پہلے جنید خان کو ہٹا کر سارا سسٹم وہاب ریاض کو سونپ دیا گیا اور سب سے بڑا انکشاف ٹیم میں صرف چار لڑکیاں ایسی ہیں جو اپنی پرفارمنس پر آئی ہیں باقی سب کسی کی رشتہ دار، کسی کی سفارشی ندا ڈار نے سیدھا سوال کیا وہاب ریاض نے کوچنگ کورس تک نہیں کی ہیڈ کوچ باؤلنگ کوچ سلیکٹر سب کچھ ایک ہی شخص کو کیا پاکستان میں صرف وہاب ریاض ہی ایک کرکٹر بچا ہے جب ٹیم کی سابق کپتان خود یہ بات کہے تو پھر کسی اور ثبوت کی ضرورت نہیں پی سی بی ویمنز کرکٹ کو بھی سفارشی نظام سے بچاؤ

Address

Murree
123456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fight for rights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share