Jti Murree Official

Jti Murree Official جمعیت طلباء اسلام تحصیل مری کا آفیشل پیج

جمعیت طلباء اسلام پاکستان


وطن عزیز کے طلباء کی ایک ملک گیر تنظیم اور منظّم آواز

جمعیت طلباء اسلام.. مدارس عربیہ اور عصری علوم کے اداروں کے طلبہ کی مشترکہ جدوجہد

جمعیت طلباء اسلام
سامراجی ایجنٹوں اور استحصالی طبقوں کے خلاف مظبوط محاذ
جمعیت طلباء اسلام
بے دین عناصر اور دشمنان دین کے لیئے کھلا چیلینج
جمعیت طلباء اسلام
مذہب کے نام پر سیاست کی دکان چمکانے والے مذہبی بھروپیوں کے لیئے پیغام موت
جمع

یت طلباء اسلام
اسلام کے انقلابی اصولوں کو طلبہ میں روشناس کرانے کی علمبردار
جمعیت طلباء اسلام
امریکہ ، برطانیہ ، روس ، اسرائیل کے ملکوں کے لیئے ایک للکار
جمعیت طلباء اسلام
اسلام کے انقلابی اصولوں کو ظلبہ میں روشناس کرانے کی علمبردار
جمعیت طلباء اسلام
طلبہ کے کردار کی تعمیر اور ان کے حقوق کی بازیابی کے لیئے ایک تحریک
جمعیت طلباء اسلام
فرقہ واریت اور عصبیتوں کے خاتمے کے لیئے مصروف جھاد
جمعیت طلباء اسلام
جس نے ہر دؤر میں ظلم و جبر اور بے دینی کے خلاف نعرہء حق بلند کیا
سیّد شمس الدین شھید ، سیّد منیر شھید اور ڈاکٹر سرفراز احمد شھید جیسے اولوالعزم رجال کار پیدا کیے جنھوں نے عصر حاضر میں اپنے اکابرین کی درخشاں روایات کو تابندہ کرکے نوجوانوں کے لیئے راہ عمل متعین کردی جس نے اسلام کی سر بلندی اور پاکستان کے تحفظ کے لیئے ہر تحریک میں اوّل دستے کا کردار ادا کیا
تحریک بحالیء جمھوریت1973 تحریک ختم نبوت 1974 تحریک نطام مصطفیٰ 1977 اور تحریک بحالیء جمھوریت 1983 میں نہ صرف اہم کردار ادا کیا بلکہ جمعیت کے 19 ساتھیوں نے جام شھادت نوش کیا -
اور اب
اصلاح عقائد ، اصلاح افکار و نظریات ، اصلاح کردار و عمل ، اصلاح معاشرہ اور اصلاح نظام کے ذریعے ایک مکمل انقلاب کی جانب رواں دواں ہے


We Want Islamic Revolution on the Land Of Allah

جمعیتہ طلباء اسلام
ایک تعارف
جمعیت طلباء اسلام خالصتا انقلابی نطریاتی اور دینی تحریک ہے جو ہر قسم کی غیر فطری تقسمیوں سے بالاتر رہتے ہوۓ اپنے مقاصد کے لیے پر امن جدوجہد پر یقین رکھتی ہے جس کا بنیادی مقصد نظام ظلم کاخاتمہ اور عدل کا قیام ہے جمعیتہ اپنے نوجوان اس کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی قرآن و سنت کے مطابق گزارسکے.
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام

جے یو آئی کے زیر انتظام جمعیت طلباء اسلام تحصیل مری کے قائم کردہ ڈونیشن کیمپس میں سیلاب زدگان کے لیئے جمع شدہ معاونت کی ...
29/08/2022

جے یو آئی کے زیر انتظام جمعیت طلباء اسلام تحصیل مری کے قائم کردہ ڈونیشن کیمپس میں سیلاب زدگان کے لیئے جمع شدہ معاونت کی کارگزاری اور تفصیلات آج امیر جمعیت علماء اسلام تحصیل مری قاری سیف اللہ سیفی صاحب کو پیش کر دیں گئی اور معاونت مرکز میں جمع کروا دی گئی
اور تفصیلات کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیا گیا
ملاقات میں صدر جمعیت طلباء اسلام تحصیل مری عبداللہ عباسی
اور سیکٹری مالیات عماد احمد عباسی موجود تھے
از طرف میڈیا سیل جے ٹی آئی مری

شکوہ ظلمت شب سے تو بہتر ہوگا اپنے حصے کی بس اک شمع جلاتے جائیں آئیے ملکر اپنے بھائیوں کو مصائب کے بھنور سے نکالنے کی ایک...
26/08/2022

شکوہ ظلمت شب سے تو بہتر ہوگا
اپنے حصے کی بس اک شمع جلاتے جائیں
آئیے ملکر اپنے بھائیوں کو مصائب کے بھنور سے نکالنے کی ایک کوشش کریں

جے ٹی آئی آپکی مشکور ہے
26/08/2022

جے ٹی آئی آپکی مشکور ہے

جمعیت علمائے اسلام تحصیل مری کی طرف سے امدادی مہم برائے سیلاب زدگان شروع کردی گئی ہے ,اس ضمن میں جے ٹی آئی تحصیل مری کے ...
26/08/2022

جمعیت علمائے اسلام تحصیل مری کی طرف سے امدادی مہم برائے سیلاب زدگان شروع کردی گئی ہے ,اس ضمن میں جے ٹی آئی تحصیل مری کے فعال نوجوانوں پر مشتمل ٹیمیں صدر جے ٹی آئی تحصیل مری حافظ عبداللہ جاوید کی قیادت میں تشکیل دے دی گئی ہیں ,جمعة المبارک کے دن مختلف مقامات پر جے ٹی آئی تحصیل مری کے کیمپس لگائے گے جن میں معاونین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ,امیر محترم مولانا قاری سیف اللہ سیفی نے تمام معاونین کا بھرپور شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ امدادی مہم آمدہ جمعرات تک جاری رہے گا ,متاثرین تک رقوم اور دیگر اشیاء کو امانت سجھ کر پہنچایا جائے گا ۔۔۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن زہدمجدہ کے حکم پر ملک بھر کی طرح مری میں بھی مہم جاری رہے گی ۔۔۔۔ اللہ تعالی متاثرین کو دوبارہ اپنے پاوں پر کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرمائیں ,اہل خیر اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔۔۔۔ صدر جے ٹی آئی تحصیل مری حافظ عبداللہ جاوید کے مطابق ورکرٹیموں میں حافظ عماد اشتیاق ,حافظ عبدالوارث ,حافظ مصلح سجاد ,حافظ سلمان ,حافظ فخرالاسلام ,عاصم خالد اور حافظ مجیب الرحمن کے علاوہ متعدد کارکنوں نے حصہ لیا ۔۔۔ اس سلسلے کا ایک انتہائی اہم مرکزی کیمپ قائد مری قاری سیف اللہ سیفی کی قیادت میں مال روڈ مری میں کل بروز ہفتہ لگایا جائے گا ۔۔۔۔ امیر محترم نے جملہ کارکنوں کو بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے ۔۔۔۔
از: میڈیا سیل جے یو آئی وجے ٹی آئی تحصیل مری

دورہ مریبسلسلہ استحکام پاکستان طلباء سمینار پریس کلب لیاقت باغ راولپنڈیجمعیت طلباء اسلام تحصیل مری کا اجلاس، اجلاس میں ص...
11/08/2022

دورہ مری

بسلسلہ استحکام پاکستان طلباء سمینار پریس کلب لیاقت باغ راولپنڈی

جمعیت طلباء اسلام تحصیل مری کا اجلاس، اجلاس میں صدر تحصیل مری عبداللہ عباسی نے مری میں ورک کے حوالے سے گفتگو کی اور مزید بہتر سے بہتر ورکنگ پر گفتگو کی. اجلاس میں ضلع راولپنڈی کے کنوینئر عبید الرحمن عباسی نے استحکام پاکستان طلباء سمینار کے حوالے سے گفتگو کی اور شرکت کی دعوت دی جس پر جمعیت طلباء اسلام تحصیل مری نے بھرپور شرکت کا عزم کیا

بعدازاں کنوینئر جمعیت طلباء اسلام ضلع راولپنڈی نے جمعیت علمائے اسلام تحصیل مری کے امیر قاری سیف اللہ سیفی صاحب کو سیمنار میں شرکت کی دعوت دی

جاری کردہ. شعبہ نشر و اشاعت جمعیت طلباء اسلام تحصیل مری

05/08/2022

اطلاع برائے اجلاس
مجلس عاملہ جمعیت طلباء اسلام تحصیل مری

امید کرتے ہیں کہ آپکے مزاج گرامی بخیر و عافیت ہوں گے
اور آپ اپنی نجی مصروفیات کیساتھ ساتھ جماعتی خدمات کے لیئے بھی وقت نکال رہے ہوں گے

آنجناب کی خدمت میں عرض ہے کہ
جنرل سیکٹری برادرم مصلح بھائی نے مشاورت کے بعد ۔۔۔۔۔۔
10 اگست بروز بدھ بعد از نماز عصر بمقام جامعہ فاروق اعظم بس سٹینڈ مری میں عاملہ کا انتہائی اہم اجلاس طلب کیا ہے
جسمیں آپکو شرکت کی دعوت دی جاتی
اور ہم امید کرتے ہیں آپ بطور ذمہ دار اس اجلاس میں شرکت فرماء کر اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآ ہوں گے

آپکا خادم
حافظ عبدالوارث عباسی
انفارمیشن سیکٹری جمعیت طلبہ اسلام تحصیل مری

05/08/2022

Today's massage
By J.T.I murree

*یکم محرم الحرام*سال نو شہادتِ عمررضہمارا ملی المیہ یہ رہا کہ ہم نے اپنی شخصیات کو منانا سیکھا اپنانا سکیھ نا سکے دنیا ک...
31/07/2022

*یکم محرم الحرام*
سال نو شہادتِ عمررض

ہمارا ملی المیہ یہ رہا کہ
ہم نے اپنی شخصیات کو منانا سیکھا اپنانا سکیھ نا سکے دنیا کفر آج بھی جس نام سے لرز رہا ہے بدقسمتی سے وہ شخصیت ہمارے ہاں وعظ و بیان میں محصور ہو کر رہ گئی
ہمیں خارج میں نہیں بلکہ اپنے داخلی معاملات کے سدھار اور تعمیری تنقید و تصحیح کی اشد ضرورت ہے

09/08/2021
05/08/2021

جمعیت طلباء اسلام پنجاب کے زیراہتمام آل پنجاب طلباء اجتماع مری میں انے والے تمام معزز مہمانوں کو ملکہ کوہسار مری آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
انس محمود عباسی ڈپٹی انچارج سوشل میڈیا سیل جمعیت طلباء اسلام پنجاب
Maulana Atta ur Rehman
Maulana Muhammad Safiullah
Asif Ullah Marwat Adv

 #طلباءاجتماع   #مریہم آنے والے تمام معزز قائدین وکارکنان کو ملکہ کوہسار مری آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
05/08/2021

#طلباءاجتماع #مری
ہم آنے والے تمام معزز قائدین وکارکنان کو ملکہ کوہسار مری آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

Address

مرکز جامعہ فاروق اعظم مری
Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jti Murree Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share