17/12/2024
السلام علیکم۔ہم تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں معزز خواتین و حضرات کے جنھوں نے آج کی میٹنگ میں سو فیصد شرکت کی اور بھر پور وقت دیا ہماری گزارشات سنیں بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور نئے ایڈمیشن کے سلسلے میں بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔اللہ پاک آپ سب کو انتہائی جزاۓ خیر عطا فرماۓ۔ہمارے داخلے ابھی سے جاری ہیں اور سردیوں کی چھٹیوں کے دوران بھی جاری رہیں گے۔مارچ میں سکول اوپن ہوتے ہی نئی کلاسز شروع ہو جائیں گی ان شاءاللہ۔ تمام پاس ہونے والے اور پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو۔
منجانب۔ہیڈ ماسٹر و سٹاف جی ای ایس ملوٹ ڈھونڈاں مری۔