MPA Bilal Yamin Satti

MPA Bilal Yamin Satti Member Punjab Assembly. PP-06 Murree & kotli Sattian.

چند روز سے طبیعت ناسازی کا شکار تھا، الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب پہلے سے بہت بہتر ہوں۔اس موقع پر محترم اسامہ...
06/08/2026

چند روز سے طبیعت ناسازی کا شکار تھا، الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اب پہلے سے بہت بہتر ہوں۔

اس موقع پر محترم اسامہ فاروق عباسی، عمیر عابد عباسی اور راشد تاج عباسی کی عیادت اور محبت بھری ملاقات میرے لیے باعثِ حوصلہ رہی، جس پر میں ان کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔

میں اپنے حلقے کی تمام عوام، دوستوں، بھائیوں اور بہنوں کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری جلد صحت یابی کے لیے دعائیں کیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ مزید دعاؤں کا طلبگار ہوں۔

05/08/2026

ایم پی اے بلال یامین ستی ے ممبر نیشنل اسمبلی محترمہ طاہرہ اورنگزیب کے بہنوئی اور سردار حسن اورنگزیب عباسی کے خالو کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین

04/08/2026

وزیرِ مملکت اور ڈویژنل کوآرڈینیٹر پونچھ ڈویژن جناب طلال چوہدری صاحب نے کشمیر الیکشن کے حوالے سے اہم میٹنگ کی صدارت کی۔

میٹنگ میں ایم پی اے بلال یامین ستی، اسامہ فاروق عباسی اور PMLN کے دیگر معز MNA’s و MPA’s نے شرکت کی۔

ان شاءاللہ PMLN کشمیر الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔

02/08/2026

الحمدللہ! ضلع مری کے تینوں پولنگ اسٹیشنز پر مسلم لیگ (ن) کا کلین سویپ۔

حافظ محمد احمد رضا قادری نے 214 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔

ایم پی اے بلال یامین ستی اپنے خطاب میں اس تاریخی کامیابی پر عوام اور کارکنان کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔

02/08/2026

آج کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ مظفرآباد ڈویژن میں مہاجرین کی نشستوں LA-44 وادی 5 اور جموں 6 کے لیے پولنگ کا آغاز ہو گیا۔

اس سلسلے میں ممبر نیشنل اسمبلی ایم پی اے بلال یامین ستی ،راجہ اسامہ اشفاق سرور، لیگی رہنما سردار حسن اورنگزیب، اسامہ فاروق عباسی، صدر PMLN دفتر عباسی، جنرل سیکرٹری PMLN حق نواز عباسی، حاجی خلیل احمد، نوید احمد عباسی، مستفیض عباسی اور دیگر کارکنان نے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔

ان شاءاللہ PMLN بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔

حافظ محمد احمد رضا قادریامیدوار برائے LA-44 وادی 5اس موقع پرایم پی اے بلال یامین ستی ،ایم این اے راجہ اسامہ سرور ، سردار...
02/08/2026

حافظ محمد احمد رضا قادری
امیدوار برائے LA-44 وادی 5

اس موقع پرایم پی اے بلال یامین ستی ،ایم این اے راجہ اسامہ سرور ، سردار حسن اورنگزیب اور دیگر رہنما و کارکن مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر موجود ہیں، جہاں وہ انتخابی سرگرمیوں کا جائزہ لے رہے ہیں

انشااللہ مسلم لیگ ن کامیاب ہو گی۔

بھوربن کرکٹ گراؤنڈ کا نام تبدیل کرکےلیفٹیننٹ طٰہٰ نواز عباسی شہید کرکٹ گراؤنڈرکھ دیا گیا۔شہداء کی قربانیاں ہمیشہ زندہ رہ...
01/08/2026

بھوربن کرکٹ گراؤنڈ کا نام تبدیل کرکے
لیفٹیننٹ طٰہٰ نواز عباسی شہید کرکٹ گراؤنڈ
رکھ دیا گیا۔
شہداء کی قربانیاں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

اظہارِ تعزیتڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کے والد محترم، رکنِ قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر د...
01/08/2026

اظہارِ تعزیت

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کے والد محترم، رکنِ قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

30/07/2026

وزیرِ مملکت اور ڈویژنل کوآرڈینیٹر پونچھ ڈویژن جناب طلال چوہدری صاحب نے کشمیر الیکشن کے حوالے سے اہم میٹنگ کی صدارت کی۔

میٹنگ میں LA-23 اور LA-22 کی انتخابی مہم اور الیکشن کی ذمہ داری ایم پی اے بلال یامین ستی اور اسامہ فاروق عباسی کو سونپی گئی۔

ان شاءاللہ دونوں حلقوں میں بھرپور مہم چلا کر کامیابی حاصل کی جائے گی۔

UsamaFarooqAbbasi

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MPA Bilal Yamin Satti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share