PTI RAWAT Bhurban murree offical.

PTI RAWAT Bhurban murree offical. rawat bhurban ki awam ky khaqooq ky lya awaz buland krna hamara mission...

میں اپنی یو سی روات کی  برادری تمام بزرگ حضرات و حواتین  خاص کر نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے تمام تر پابندیوں...
09/02/2024

میں اپنی یو سی روات کی برادری تمام بزرگ حضرات و حواتین خاص کر نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے تمام تر پابندیوں دھمکیوں اداروں کی فون کالز کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی کمپین کی اور ووٹ کاسٹ کئے ۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن ہم سب میدان میں لڑے ثابت قدم رہے ایسے حالات میں جہاں پر مکمل ہر قسم کی پابندیوں کا کارکناں اور رہنماؤں کو سامنا رہا ۔یو سی روات کے باسیوں آپ نے اپنا حق خان کو ووٹ دے کر بھر پور ادا کیا ۔ ہم پہلے بھی لڑے اپنے حقوق کی جنگ کے لئے اور آئندہ بھی لڑتے رہے گے انشااللہ ۔ جہاں پر یزیدیت اور بربریت کے باوجود حق کا الم اپ سب لوگوں نے تھامے رکھا تو یاد رکھیے آپ نے حسینیت کو زندہ رکھا اور آپ کا نام زندہ رہے گا کیوں کے آپ نے موجودہ یزیدیت کے نظام کی بیت نہیں کی اور حق کا ساتھ دیا ۔ اللّه الحق ۔

اس جنون کو کیسے ہراؤں گے ۔ تصویر میں نظر آنے والی 2 شخصیت جناب ذولفقار صاحب اور جناب مفتی شبراز  عباسی صاحب  عمران خان ک...
06/02/2024

اس جنون کو کیسے ہراؤں گے ۔

تصویر میں نظر آنے والی 2 شخصیت جناب ذولفقار صاحب اور جناب مفتی شبراز عباسی صاحب عمران خان کی جنگ لڑتے ھوے ۔۔۔یاد دلاتا چلو مفتی صاحب دونوں ٹانگو سے معذور ہیں لیکن خان صاحب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ♥♥♥♥مفتی صاحب کے ہمت اور حوصلے کو سلام♥♥♥

06/02/2024

khan ka.

میں بطور  کارکن پاکستان تحریک انصاف روات بھوربن مری  سردار محمد علی عباسی صاحب جو کہ چیر مین یونین کونسل روات کا الیکشن ...
06/02/2024

میں بطور کارکن پاکستان تحریک انصاف روات بھوربن مری سردار محمد علی عباسی صاحب جو کہ چیر مین یونین کونسل روات کا الیکشن بھی لڑے پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے آج پیپلز پارٹی کو ہمیشہ کیلئے خیر آباد کہ کر پاکستان تحریک انصاف میں باقائدہ شمولیت اختیار کرنے پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہو۔ ۔بزرگ شحصیت سردار صوفی محمد اسمداد صاحب نے بھی اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف pp06 زین العابدین عباسی کی قیادت میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔ یو سی روا ت کے باشندے پاکستان سنی تحریک ضلع مری کے صدر جناب راحیل خان قادری نے بھی باقاعدہ زین العابدین عباسی اور لطاسب ستی صاحب کی حمایت کا اعلان کیا ۔۔ اس ذمن میں سردار غلام مرتضیٰ عباسی صاحب واجد عباسی صاحب اور نوجوانوں کی کاوشوں سے ممکن ہوا جس میں حارص امتیاز عباسی ، انس عباسی ،امر جاوید عباسی، حسن بن علی ، جواد عباسی ،ذرگام امتیاز عباسی ، محمّد بلال عباسی ،ذیشان عباسی ، اور تمام یو سی روات کے نوجوانان شامل تھے ، انشاءاللّه خان کے ویژن کو اگے لے کر چلنے کا عزم کیا گیا جس میں نوجوانوں بزرگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور خان کے ویژن کو آگے بڑھانے کا عزم کیا' ووٹ عمران خان کا ✌️✌️

30/01/2024

Pakistan ki awam ap ka leader Imran khan ki Jan khaty main. Uto Pakistan. Jago Pakistan. .

11/04/2022

Pakistani awam NY sabit kr diya KY ham aik khudaar qoom hain ✌️✌️💪💪💪

روات کی عوام کی جانب سے اپنی مدد آپ بجلی بحالی کا  کام سرانجام دیا گیا ۔اور اللّه کے  فضل سے روات میں لائٹ بحال کر دی گی...
14/01/2022

روات کی عوام کی جانب سے اپنی مدد آپ بجلی بحالی کا کام سرانجام دیا گیا ۔اور اللّه کے فضل سے روات میں لائٹ بحال کر دی گی ہے ۔لیکن روات کے سرکردہ لوگوں کا اس موقع پر عوام کو اکیلا چھوڑ دینا ثابت ہو گیا کہ سب مفاد پرست لوگ ہیں ۔صرف ووٹ حاصل کرنے کے لیے یہ لوگ واپس عوام میں آتے ہیں ۔اس بار عوام کو ایسے بدبودار لوگوں کو رد کرنا ہو گا ۔ویسے بھی ووٹ کا حقدار کوئی بھی نہی ۔ تو اس بار عوام مکمل بائکاٹ کریں ان مفاد پرست عناصر کا ۔

Address

Rawat Bhurban Murree. .
Murree

Telephone

+971544673665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI RAWAT Bhurban murree offical. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI RAWAT Bhurban murree offical.:

Share