Punjab Council of the Arts, Murree

Punjab Council of the Arts, Murree Punjab Council of the Arts Murree's objective is to provide Healthy Entertainment. Cinematographic activities are also operational.

Murree Arts Council is a Regional Arts Council of Punjab Council of the Arts, which is an autonomous body of Information & Culture Department Government of Punjab. It was established in the year 1987 on the directions of the then Chief Minister Punjab. The prime objective to establish an Arts Council at tourists resort Murree was to provide healthy entertainment and to project the polices of the G

ovt. of Punjab to the millions of the tourists coming across the country and to the locals as well. Punjab Council of the Arts Murree is providing the facility to all the institutions, Hotel associations and Private Organizations to conduct their Official Conference, Meetings and Events. The lavish Auditorium with 300 seating capacity is available for rent (12,000 per Hour) located at prime location near GPO chowk and Amphitheatre with 1000 seating capacity (6,000 per Hour) located at Bank Road on the road side.

11/05/2026

In connection with Marka Haq aMusic concert was held on 9 May 2026 by Punjab council of the Arts Murree in collaboration with District Administration Murree at Amphitheater Hameed Kashmiri Park Murree to pay tribute to Pak Forces

26/03/2026

پنجاب آرٹس کونسل مری کے زیر اہتمام 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر یادگار تصاویری نمائش کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی اے ڈی سی آر مری، مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداران ، مذھبی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

مری پنجاب آرٹس کونسل  کے زیرِ اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک پروقار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تصاو...
23/03/2026

مری پنجاب آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر ایک پروقار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تصاویری نمائش کے ساتھ ساتھ ملی نغموں اور تقاریر کے مقابلے بھی شامل تھے۔ تقریب میں طلبہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے فن اور صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی عمر اویس کیانی (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو) تھے، جنہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم پاکستان ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور نئی نسل میں حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دیتا ہے۔ انہوں نے طلبہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی مثبت سرگرمیاں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔تقریب کے دوران پیش کیے گئے ملی نغموں اور تقاریر نے حاضرین کے دل موہ لیے، جبکہ تصاویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ، ثقافت اور قدرتی حسن کو خوبصورت انداز میں اجاگر کیا گیا۔ شرکاء نے اس موقع پر پاکستان سے اپنی محبت اور وابستگی کا بھرپور اظہار کیا، جس سے پورا ماحول حب الوطنی کے رنگ میں رنگا نظر آیا تقریب کے اختتام پرقاری ظفر الاسلام سیفی نےملک اور قوم کی سلامتی کے لیے دعا بھی کروائی گئی۔تقریب میں معززین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت شرکت کی جن میں مرزا سہیل بیگ، سہراب عباسی، زاہد اسماعیل، پروفیسر مسعود عباسی، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر قمر شہزاد عباسی، محترمہ شکیلہ صابر اور دیگر شامل تھے۔
Punjab Council of the Arts

آرٹس کونسل مری میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ایک پروقار اور خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زن...
09/03/2026

آرٹس کونسل مری میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ایک پروقار اور خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد خواتین کی جدوجہد، صلاحیتوں اور معاشرے کی ترقی میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کرنا تھا۔ مقررین نے خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایک مضبوط اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد خواتین کی تعلیم، خودمختاری اور بااختیار ہونے میں مضمر ہے۔ 🌸✨


Punjab Council of the Arts

01/03/2026

Address

Murree

Telephone

+92519269333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Council of the Arts, Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Council of the Arts, Murree:

Shortcuts

Share