PML(N) Murree [Official]

PML(N) Murree [Official] Official Page of Pakistan Muslim Nawaz Murree

18/02/2026
یونین کونسل دریا گلی میں مسلم لیگ ن کا کامیاب جلسہ ، جلسے کے مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، ممبر صوبائی ا...
29/08/2025

یونین کونسل دریا گلی میں مسلم لیگ ن کا کامیاب جلسہ ، جلسے کے مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور، ممبر صوبائی اسمبلی بلال یامین ستی ، رہنما مسلم لیگ ن سردار حسن اورنگزیب تھے، اس موقع پر صدر ن لیگ مری راجہ دفتر عباسی، جنرل سیکٹری حق نواز عباسی، سابق چیئرمین یو سی دریا گلی اصغر عباسی، سابق وائس چیئرمین دانش یامین اور دیگر بھی موجود ہیں۔

مری: یونین کونسل دریاگلی کالی مٹی کے مقام پر مسلم لیگ ن مری کا جلسہ  شروع ہونے سے پہلے پنڈال میں لوگ کثیر تعداد میں موجو...
29/08/2025

مری: یونین کونسل دریاگلی کالی مٹی کے مقام پر مسلم لیگ ن مری کا جلسہ شروع ہونے سے پہلے پنڈال میں لوگ کثیر تعداد میں موجود۔ ممبر قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور ، ممبر صوبائی اسمبلی بلال یامین ستی اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

راولپنڈی سے مری اور کوٹلی ستیاں کے مختلف علاقوں کیلئےپبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کر دی گئی۔
21/08/2025

راولپنڈی سے مری اور کوٹلی ستیاں کے مختلف علاقوں کیلئےپبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کر دی گئی۔

مسلم لیگ ن دریاگلی نے ورکر کنونشن کا انعقاد کیا جس میں ممبر قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور ، حق نواز عباسی، اصغر عباسی نے ش...
16/08/2025

مسلم لیگ ن دریاگلی نے ورکر کنونشن کا انعقاد کیا جس میں ممبر قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور ، حق نواز عباسی، اصغر عباسی نے شرکت کی۔ کنونشن کی میزبانی سابق وائس چیئر مین دانش یامین عباسی، ہارون ظہور اور دیگر نے کی ۔

ممبر قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور نے یو نین کونسل دریا گلی کھنی تاک کے مقام پر ورکرزکنونشن سے خطاب کیا اس موقع پر جنرل سی...
16/08/2025

ممبر قومی اسمبلی راجہ اسامہ سرور نے یو نین کونسل دریا گلی کھنی تاک کے مقام پر ورکرزکنونشن سے خطاب کیا اس موقع پر جنرل سیکٹری مسلم لیگ ن مری حق نواز عباسی، راجہ حیدر سلطان اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کنونشن کی میزبانی مسلم لیگ ن دریاگلی کے رہنماؤں سعادت ذاکر عباسی، نعیم عباسی، لالہ ظہیر، ناصر عباسی، امتیاز عباسی، حمزہ ظہیر، ثاقب کیانی،مسعود عباسی اور مرتضیٰ عباسی نے سر انجام دیئے۔

ایم این اے راجہ اسامہ سرور نے  پھگواڑی رورل ہیلتھ سینٹر کا دوراہ کیا اس موقع پر جنرل سیکٹری مسلم لیگ ن مری  حق نواز عباس...
15/08/2025

ایم این اے راجہ اسامہ سرور نے پھگواڑی رورل ہیلتھ سینٹر کا دوراہ کیا اس موقع پر جنرل سیکٹری مسلم لیگ ن مری حق نواز عباسی ، اسسٹنٹ کمیشنر مری محمد فیصل، سی او ہیلتھ ڈاکٹر اظہر دیگر میڈیکل سٹاف اور معززین علاقہ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی، راجہ اسامہ سرور نے ہسپتال کی سہولیات فراہمی کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے، سٹاف کی کمی اور مشینری کے لئے وزیر صحت کو بھی سفارشات بجھوایں۔ راجہ اسامہ سرور نے یونین کونسل پھگواڑی اور ملحقہ علاقے میں ڈینگی کے مریضوں کے علاج کے لئے سی او ہیلتھ کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے جبکہ ڈینگی سے بچاؤ کے لئے عوام الناس کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کو کہا۔

ایم این اے راجہ اسامہ سرور کی ہدایت پر جنرل سیکٹری مسلم لیگ ن مری حق نواز عباسی، ڈپٹی کمیشنر مری ، اے سی مری، سی او مری ...
15/08/2025

ایم این اے راجہ اسامہ سرور کی ہدایت پر جنرل سیکٹری مسلم لیگ ن مری حق نواز عباسی، ڈپٹی کمیشنر مری ، اے سی مری، سی او مری اور دیگر میڈیکل سٹاف نے پھگواڑی ہسپتال کا دورہ کیا اور ڈینگی کے حوالے سے سہولیات کا جائزہ لیا ۔

جنرل سیکریٹری مسلم لیگ (ن) مری حق نواز عباسی کا پھگواڑی ہسپتال کا دورہجنرل سیکریٹری مسلم لیگ (ن) مری حق نواز عباسی نے آج...
14/08/2025

جنرل سیکریٹری مسلم لیگ (ن) مری حق نواز عباسی کا پھگواڑی ہسپتال کا دورہ

جنرل سیکریٹری مسلم لیگ (ن) مری حق نواز عباسی نے آج پھگواڑی ہسپتال کا دورہ کیا، ڈینگی اور دیگر مریضوں کی عیادت کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر عاصم نواز، واجد سمندری، ظفر عباسی اور دیگر بھی موجود تھے۔

✅ حق نواز عباسی نے ڈاکٹر اویس اور ہسپتال کے میڈیکل اسٹاف کی خدمات کو سراہا۔
✅ اس وقت پچاس سے زائد میڈیکل اسٹاف یونین کونسل پھگواڑی اور ملحقہ علاقوں میں ڈیوٹی پر ہے جبکہ میڈیکل موبائل یونٹ بھی موجود ہے۔
✅ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے سپرے مہم جاری ہے اور عوام کو احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کیا جا رہا ہے۔

📢 عوام سے اپیل:
✔ گھروں میں ضرورت سے زائد پانی ذخیرہ نہ کریں۔
✔ پانی کے برتن اور ٹینک ڈھانپ کر رکھیں۔
✔ اردگرد صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

آئیے! ڈینگی سے بچاؤ کے لیے ہم سب مل کر اپنا کردار ادا کریں۔

Address

Main Mall Road
Murree

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML(N) Murree [Official] posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share