08/09/2026
🍳 Leadership Kitchen: Cook Ideas. Stir Courage. Serve Impact. 🌟
ایک ایسی سرگرمی جہاں آپ اہم ہیں، اور جہاں آپ کے فیصلے اہمیت رکھتے ہیں!
یہ کوئی لمبی تقریر یا روایتی لیکچر نہیں، بلکہ 3 گھنٹے کا ایک شاندار اور عملی تجربہ ہے جو آپ میں چھپے قائدانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
✨ اس 3 گھنٹے کے سفر میں آپ کیا سیکھیں گے؟
اپنے اندر چھپی رہنمائی کی خوبیوں کو پہچاننا
R.E.C.I.P.E فریم ورک (Resourcefulness, Empathy, Collaboration, Innovation, Prioritization, Ex*****on)
مشکل وقت میں درست فیصلے کرنا اور دباؤ کا مقابلہ کرنا
بہتر کمیونیکیشن، باہمی تعاؤن اور مسائل کا حل
عملی ٹولز جو آپ اگلے ہی دن اپنی زندگی اور کام میں استعمال کر سکیں
👥 کس کے لیے ہے؟
یہ ورکشاپ ہر عمر کے افراد—مردوں اور خواتین دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
📅 پروگرام کی تفصیلات:
تاریخ: ہفتہ، 19 ستمبر 2026
وقت: دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
مقام: Murree Incubation Centre, 17 Meel, Bharakoh, Islamabad
رابطہ برائے معلومات و رجسٹریشن: 03195878142
آئیں۔ دیکھیں، سیکھیں، بڑھیں، اور ایک بااثر لیڈر بنیں! 🚀
👇جسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پے کلینک کریں
https://forms.gle/8rgVQJZ1JKYTuBh78
Parvez Abbasi Nauman Abbasi Rehan Raqeeb Sohaib Abid Abbasi Zain Abbasi Kazim Abbasi