17/03/2026
👑🔥 میرے قائد — میرے رہبر 🔥👑
🔶 قَائِدٌ يَسِيرُ بِالشَّجَاعَةِ وَالحِكْمَةِ
ترجمہ: وہ قائد جو بہادری اور حکمت کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔
🔶 قَائِدٌ يَجْمَعُ القُلُوبَ عَلَى الحَقِّ
ترجمہ: وہ قائد جو دلوں کو حق پر جمع کرتا ہے۔
🔶 قَائِدٌ يَبْنِي جِيلًا لَا يَخَافُ إِلَّا الله
ترجمہ: وہ قائد جو ایسا نوجوان تیار کرتا ہے جو اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا۔
🌟
وہ لیڈر جو حوصلہ بھی دے، راستہ بھی دے
وہ رہبر جو وقار بھی دے، معیار بھی دے
❤️ قائد انقلاب
شہیر سیالوی ❤️
*PNP Digital Force*🥷🥷🥷murree