شہزاد میڈیا سیل

شہزاد میڈیا سیل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شہزاد میڈیا سیل, Azad kashmir Muzaffarabad, Muzaffarabad.

Official Media Cell Page Former Minister Azad Jammu and Kashmir Chaudhary Shazad Mehmood Advocate
لچھراٹ مظفرآباد آزادکشمیر
دستور ہمارا عزت ہے
منشور ہمارا خدمت ہے
انشاء اللہ لچھراٹ کو پوری ریاست کیلئے رول ماڈل بنائیں گے

31/05/2026
مسلم کانفرنس کے رہنما امیدوار اسمبلی حلقہ لچھراٹ محترم سید یاسر حسین نقوی صاحب کی قائد لچھراٹ سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہ...
30/05/2026

مسلم کانفرنس کے رہنما امیدوار اسمبلی حلقہ لچھراٹ محترم سید یاسر حسین نقوی صاحب کی قائد لچھراٹ سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب سے ملاقات۔ عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی۔ بعد ازاں حلقہ لچھراٹ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یونین کونسل گھن چھتر کمشنر مظفرآباد بدر منیر صاحب کے بھائ اور ڈسٹرکٹ کونسلر ندیم ممتاز میر صاحب چچا مرحوم کی وفات پر اہل...
30/05/2026

یونین کونسل گھن چھتر
کمشنر مظفرآباد بدر منیر صاحب کے بھائ اور ڈسٹرکٹ کونسلر ندیم ممتاز میر صاحب چچا مرحوم کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے الفاتحہ کہی ۔ اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

26/12/2025

سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب کا اہم ویڈیو بیان
۔
۔
۔
مہاجر کیمپ مانکپیاں میں شارٹ سرکٹ کے باعث متاثر ہونے والے خاندانوں کے لیے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر جناب فیصل ممتاز راٹھور صاحب اور دیگر متعلقہ حکومتی نمائندوں سے گزارش ہے کہ متاثرین کی بحالی اور نقصانات کے ازالے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔

مانکپیاں کیمپ: سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب کی محترم فاروق صاحب کی والدہ محترمہ کی وفات پر اہل خانہ...
25/12/2025

مانکپیاں کیمپ: سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب کی محترم فاروق صاحب کی والدہ محترمہ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ اللہ پاک مرحومہ کی کامل بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

خان پور دبن: سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ  صاحب نے  قاری جہانگیر قریشی صاحب کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ ...
24/12/2025

خان پور دبن: سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب نے قاری جہانگیر قریشی صاحب کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحوم کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی گئی۔

سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ  صاحب نے یونین کونسل نوراسیری کے گاؤں کارکہ چمٹہ کے معروف سیاسی و سماجی رہن...
24/12/2025

سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب نے یونین کونسل نوراسیری کے گاؤں کارکہ چمٹہ کے معروف سیاسی و سماجی رہنما، سابق ممبر چوہدری کالو صاحب مرحوم کی قبر پر حاضری دی۔ اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔

امبور مظفرآباد سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ  صاحب چوہدری سلیم کسانہ صاحب ممبر چوہدری نسیم کسانہ صاحب کی ...
22/12/2025

امبور مظفرآباد
سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب چوہدری سلیم کسانہ صاحب ممبر چوہدری نسیم کسانہ صاحب کی والدہ محترمہ کی عیادت کر ریے ہیں
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

قابلِ احترام اہلیان یونین کونسل نوراسیری کی سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ  صاحب سے ملاقات ممبر ضلع کونسل ...
22/12/2025

قابلِ احترام اہلیان یونین کونسل نوراسیری کی سابق وزیرِ حکومت چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ صاحب سے ملاقات
ممبر ضلع کونسل محترم میر نصیر جیلانی صاحب
چیئرمین یو سی شاہد شہزاد مغل صاحب بھی ہمراہ موجود تھے

Address

Azad Kashmir Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہزاد میڈیا سیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share