Computerized Arazi Record Centre Muzaffarabad

Computerized Arazi Record Centre Muzaffarabad تحصیل مظفر آباد

08/01/2025
آزاد کشمیر میں لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے خصوصی رپورٹhttps://dailykhabarnamaint.com/22nd May, 2024
22/05/2024

آزاد کشمیر میں لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے حوالے سے خصوصی رپورٹ
https://dailykhabarnamaint.com/
22nd May, 2024

Hello Monday!!
20/05/2024

Hello Monday!!

زمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائز ہونے کے چند فوائد
09/05/2024

زمین کا ریکارڈ کمپیوٹرائز ہونے کے چند فوائد

تحصیل مظفرآباد کے ذیل 59 مواضعات کمپیوٹرائیز ہو چکے ہیں۔  نڑول۔  دھمن جھول ۔  بٹلیاں۔  دھنی ۔  بور پائیں۔  ٹھور۔  بانڈی ...
20/02/2024

تحصیل مظفرآباد کے ذیل 59 مواضعات کمپیوٹرائیز ہو چکے ہیں۔

نڑول۔ دھمن جھول ۔ بٹلیاں۔ دھنی ۔ بور پائیں۔ ٹھور۔ بانڈی فتح جنگ۔ تمبر۔ دومیل۔ بانڈی تنولیاں۔ کنڈ۔ بھروڑہ۔ حسن سیری۔ بٹنگی۔ بڈھیارہ۔ دوپٹہ۔ میرا بلا۔ میرا دادو۔ رام چھتر۔ سیری پرتاب سنگھ پورہ۔ پھگون۔ بانڈی پیر بخش۔ سلطان پورہ۔ ست پیالی۔ نگرہ۔ سلطان پور پٹھانہ۔ شوڑاں۔ ریتڑ۔ حسن آباد۔ ابھیال۔ دومشی۔ سیری۔ بانڈی شوڑاں۔ پگڈم۔ بڈھیار۔ بگلہ سکھاں۔ کڑیاں۔ جھلیاری۔ دچھہ۔ پڈوٹ۔ چرکنڈی۔ آویڑہ للہ کلس۔ سملاٹی۔ مندری ۔ پدھر۔ سلام پورہ۔ ڈھاکہ۔ آڑوکھیتر۔ نندل۔ جلو۔ نماں۔ درہ۔ نوگراں۔ گھراٹ۔ دولڑی۔ ہوتریڑی ۔ پھاگڑی۔ سنگلور۔ دھنی کوہالہ۔

کمپیوٹرائیزڈ اراضی ریکارڈ سینٹر مظفرآباد پر ذیل 45 مواضعات کا ریکارڈ دستیاب ہے۔
09/10/2023

کمپیوٹرائیزڈ اراضی ریکارڈ سینٹر مظفرآباد پر ذیل 45 مواضعات کا ریکارڈ دستیاب ہے۔

20/07/2023

خوشخبری!!
تحصیل مظفرآباد کے مزید 16 مواضعات کا ریکارڈ کمپیوٹرائز ہو چکا ہے۔ آئندہ ان مواضعات کی زمینوں کی نقولات کا اجراء اور انتقلات کا عمل صرف کمپیوٹرائزڈ اراضی ریکارڈ سنٹر مظفرآباد سے ہو گا۔ مواضعات کے نام درج ذیل ہیں۔
1) نوگراں
2) ریٹر
3) پھاگڑی
4) دومشی
5) نماں
6) گھراٹ
7) کڑیاں
8) چرکنڈی
9) ابھیال
10) نڑول
11) دومیل
12) ڈھاکہ
13) پڈوٹ
14) شوڑاں
15) بانڈی شوراں
16) جھلیاری

کارِ جہاں ہوا آساں
12/06/2023

کارِ جہاں ہوا آساں

تحصیل مظفرآباد کے ذیل مواضعات کا ریکارڈ کمپیوٹرائیز ہو چکا ہے۔ آئندہ ان مواضعات کی نقولات صرف  کمپیوٹرائیزڈ اراضی  ریکار...
27/05/2023

تحصیل مظفرآباد کے ذیل مواضعات کا ریکارڈ کمپیوٹرائیز ہو چکا ہے۔ آئندہ ان مواضعات کی نقولات صرف کمپیوٹرائیزڈ اراضی ریکارڈسینٹر مظفرآباد سے جاری ہوں گی۔ مذکورہ مواضعات کے افرادنقولات کے حصول کے لیے شناختی کارڈ/فارم ب کے ہمراہ سینٹر پر تشریف لا کر اور سرکاری فیس کی ادائیگی کے بعد فوری طور زمین کی کمپیوٹرائیزڈ نقولات حاصل کر سکتے ہیں۔

عوام کی سہولت کے لیے ہمہ وقت کوشاں
27/05/2023

عوام کی سہولت کے لیے ہمہ وقت کوشاں

Address

Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+925822943921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Computerized Arazi Record Centre Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Computerized Arazi Record Centre Muzaffarabad:

Share