27/08/2026
سردار مختار احمد خان عباسی جنہوں نے اپنے مدمقابل کو شکست فحاش دی تو وہ ٹیکنوکریٹ کے راستے اسمبلی میں پہنچے ۔
گزشتہ رات سے مسلم لیگ ن کی طرف سے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیرِ اعظم کے لیے نامزد کیے جانے کی خبریں بازگشت کر رھی ہیں اور یہ تحریر کرنے کے دوران مریم اورنگزیب نے X پر نواز شریف کی طرف سے نامزد کیے جانے کا اعلان بھی کر دیا ھے تو ایسے میں پاکستان پیپلز پارٹی بھی پھر سے سردار مختار احمد خان عباسی کو میدان میں اتار رھی ھے
کچھ عجلت اور افراتفری کا سا ماحول ھے جوڑ توڑ اور حکومت سازی کے شہنشاہ چوہدری محمد ریاض مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی بھی دورہ لندن پر ہیں نہیں تو سردار مختار احمد خان عباسی نے جیسے مظفرآباد کی 36 وارڈوں اور دو یونین کونسلز میں صفایا کیا تھا یہاں بھی ایسا کچھ بعید نہیں۔
خواہش تو ھے کہ آخری ہولہ بھی ہو اور اس ٹک ٹک سے جان چھوٹے تاھم ابھی اگر یہ ممکن نہ ھو سکا تو چھ ماہ اور ایک دن کی گنتی یاد رکھیے گا
سردار مختار احمد خان عباسی عوامی ایم ایل اے کے لیے نیک خواہشات