08/07/2026
حال ہی میں کالعدم قرار دی جانے والی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو خط لکھ دیا،خط میں
موجودہ حالات سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا گیا ہے
خط میں واضح لکھا گیا ہے کہ اگر عوام کے بنیادی مطالبات پر عملدرآمد نہ ہوا تو ہم جانیں ق،ر،ب،ا،ن کریں گے لیکن اب پیچھے نہیں ہٹیں گے