Leepa green valley

Leepa green valley لیپا ویلی آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں سے ایک وادی ہے جو مظفرآباد سے سو کلومیٹر فیصلے پر واقع ہے.

17/08/2026

ماسیروں کے مطابق اس الیکشن کےنتائج سےبننے والے وزیراعظم کو نان کسٹم اور نان پی ٹی اے تصور کیا
جائے گا

12/08/2026

جیسا کے آپ سب کو معلوم ہو گا پچھلے دو تین سالوں سے جی پی ایس گراونڈ انٹلیاں میں 14 اگست کی نسبت سے ایک ٹورنامنٹ منعقد ہوتا تھا
ہمارے پیج سے اس ٹورنامنٹ کے حوالے سے ہر میچ کا شیڈول شئر کیا جاتا تھا اور بھی ضروری معلومات ہم آپ تک پہچانے کی کوشش کرتے تھے
لیکن اس مرتبہ ریاستی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ نہ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو کے میں سمجھتا ہوں بہت اچھی بات ہے کیونکہ دہشت گردوں کو جشن آزادی سے کیا لینا دینا ہے بقول پاکستانی حکومت اور پاکستانی ادارے کشمیری دہشت گرد ہیں
اسی وجہ سے اس دفعہ یہ ٹورنامنٹ نہ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
وسلام

10/08/2026

اگر تمہارے ہاں گولی نہیں چلی تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ پورے ملک میں امن ہے۔

03/08/2026

we don't surrender.we win, or we die.

31/07/2026

مظفرآباد ایکشن کمیٹی ان ایکشن شدید مظاہرے عوام گھروں سے باہر نکل آئی

30/07/2026

تعلیم حاصل کرو تاکہ تمہاری حالت لیپہ کے دانشوروں اور سیاسی چاپلوسوں جیسی نہ ہو۔کسی پانی کی سکیم یا سڑک کے ٹوٹے کو ترقی سمجھنے لگو

18/06/2026

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

04/06/2026

لیپا ویلی کی خوبصورتی آجکل اپنے جوبن پر ہے

Address

Leepa Karnah
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Leepa green valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Leepa green valley:

Shortcuts

Share