AJK Emergency Service Rescue 1122

AJK Emergency Service Rescue 1122 Emergency Service Rescue 1122, Azad Jammu & Kashmir – serving humanity with dedication

🎖️ یومِ تاسیسِ آزاد کشمیر 24 اکتوبر 🎖️ریسکیو 1122 آزاد کشمیر کے جوانوں نے 78ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ہائی کورٹ گراؤنڈ م...
24/10/2025

🎖️ یومِ تاسیسِ آزاد کشمیر 24 اکتوبر 🎖️
ریسکیو 1122 آزاد کشمیر کے جوانوں نے 78ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ہائی کورٹ گراؤنڈ مظفرآباد میں منعقدہ مرکزی تقریب میں شاندار پریڈ کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت کو سلامی پیش کی۔
تقریب میں پولیس، بوائز و گرلز اسکاوٹس سمیت مختلف محکموں کے دستوں نے شرکت کی۔
ریسکیو 1122 کے جوانوں نے نظم و ضبط، پیشہ ورانہ مہارت اور قومی جذبے کے ساتھ ادارے کی شان بڑھائی۔ 🇵🇰🚨

🚨 Two-Day Water Safety & Rescue Training Completed 🚨Rescue 1122 Muzaffarabad & Water Rescue successfully completed a 2-d...
25/09/2025

🚨 Two-Day Water Safety & Rescue Training Completed 🚨

Rescue 1122 Muzaffarabad & Water Rescue successfully completed a 2-day training at Baradari Domail, organized by SDMA under the supervision of Mr. Shams Suddahazai.

🔹 Day 1: CPR, choking, first aid, safe entries & rescue tows.
🔹 Day 2: Medical emergencies, AED, boat work, spinal rescue & scenarios.

The closing ceremony was graced by the DG SDMA, Directors (Ops, Admin & 1122) and Deputy Director SDMA. Guests appreciated the dedication of trainees and praised Mr. Shams for his valuable contributions.

✅ This training enhanced the preparedness of Rescue 1122 & Water Rescue teams for water safety, flood response & casualty management.


State Disaster Management Authority, AJK

24/09/2025
24/09/2025
24/09/2025

🚨 ریسکیو 1122 مظفرآباد – بروقت کارروائی

دومیل، قائداعظم برج مظفرآباد پر ایک نوجوان نے خودکشی کی کوشش کی جسے ریسکیو 1122 اور واٹر ریسکیو ٹیم بارہ دری نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زندہ بچا لیا۔

اس موقع پر ریسکیو 1122 کی ٹریننگ بھی جاری تھی جس میں انٹرنیشنل ٹرینرز شریک تھے۔

22/09/2025
🚨 فائر ایمرجنسی – ریسکیو 1122 مظفرآباد 🔥آج صبح 4:50 بجے کنٹرول روم ریسکیو 1122 مظفرآباد کو اطلاع موصول ہوئی کہ مدینہ مار...
22/09/2025

🚨 فائر ایمرجنسی – ریسکیو 1122 مظفرآباد 🔥
آج صبح 4:50 بجے کنٹرول روم ریسکیو 1122 مظفرآباد کو اطلاع موصول ہوئی کہ مدینہ مارکیٹ، نیا محلہ میں ایک دکان کو آگ لگ گئی ہے۔@
ریسکیو 1122 کی ٹیم فائر وہیکل کے ہمراہ بروقت موقع پر پہنچی اور فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ ✅

ریسکیو 1122 مظفرآباد 🐦آج سنٹر پلیٹ مظفرآباد میں 250 فٹ بلند درخت پر پھنسا ہوا کوا ریسکیو ٹیم نے مہارت کے ساتھ بحفاظت آزا...
19/09/2025

ریسکیو 1122 مظفرآباد 🐦
آج سنٹر پلیٹ مظفرآباد میں 250 فٹ بلند درخت پر پھنسا ہوا کوا ریسکیو ٹیم نے مہارت کے ساتھ بحفاظت آزاد کر دیا۔
اہلِ علاقہ نے ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کو سراہا۔ ✅

19/09/2025

ریسکیو 1122 بھمبر
🕊️
18 ستمبر 2025 کو شام 4:30 بجے اطلاع ملی کہ ایک پرندہ دو دن سے دھاتی ڈور میں پھنس کر درخت پر لٹکا ہوا ہے۔
ریسکیو 1122 بھمبر نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پرندے کو بحفاظت آزاد کر دیا۔ ✅

ریسکیو 1122 لیپہ🚨 بائیک حادثہ18 ستمبر 2025 صبح 10:05 بجے اوورہ بازار موجی کے قریب بائیک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص زخم...
19/09/2025

ریسکیو 1122 لیپہ
🚨 بائیک حادثہ
18 ستمبر 2025 صبح 10:05 بجے اوورہ بازار موجی کے قریب بائیک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہوا اور ٹانگ فریکچر ہوگئی۔
ریسکیو 1122 لیپہ نے بروقت ریسپانس دیتے ہوئے زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کی اور LT.FTC منتقل کیا۔ ✅

Address

New Civil Secretariate Chatter Domail, Block No 10
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK Emergency Service Rescue 1122 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share