Pegham Union TPS Muzaffargarh

Pegham Union TPS Muzaffargarh واپڈا مزدور کی حقیقی نمائندہ یونین
نڈر بیباک...حق کی آواز
نہ بکنے والی نہ جھکنے والی
مخلص اور بے لوث
شیر دل قیادت
با ضمیر کارکن _

12/01/2022
29/12/2021

🤣🤣🤣🤣
ہائیڈرو نے گیپکو اور جینکوز سے میدان چھوڑ کر دوڑ لگادی

گیپکو ریفرنڈم میں اپنی ذلت آمیز شکست کو دیکھتے ہوئے ہائیڈرو نے بلوچستان ہائیکورٹ سے گیپکو ریفرنڈم اور جینکوز کیخلاف اسٹے لے لیا۔
پیغام یونین انشاللہ ان مزدور دشمن یونین کو بھاگنے نہیں دیں گے
پیغام یونین آپ کے حقوق کا تحفظ کرے گی اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں پیغام یونین زندہ باد مزدور زندہ باد
سنیں رمضان اچکزئی کی زبانی۔۔۔

29/12/2021

*🔍آؤ سناؤں تمہیں انڈے کا فنڈا🔎*

*دوستو❣️ابتک واپڈا کی جتنی بھی نجکاری ھوئی ھےوہ ھائیڈرو💰قیادت کی منظوری اور دستخطوں سےھی ممکن ھوئی ھے*
*🎯چاھے وہ واپڈا کے ٹکڑے ھوں*
*🎯کمپنیوں میں تقسیم ھو*
*🎯کوٹ ادو کی نجکاری ھو*
*🎯سکارپ کا خاتمہ ھو*
*🎯پاور ھاؤسز کی بندش ھو*
*🎯بل ڈسٹریبوشن کی نجکاری ھو*
*🎯رینوویشن وغیرہ کی پرائیویٹائزیشن ھو*
*🔥 ھر روز ملازمین فیلڈ میں تشدد کا نشانہ بن رھے ھیں بے تحاشہ کام کے پریشر پر ذھنی مریض بن رھے ھیں حادثات پہ حادثات ھو رھے ھیں ملازمین کے بچے Over Age ھو کر دربدر بھٹک رھے ھیں ھزاروں خالی اسامیوں پر بھرتی نابود ھے؛؛*
*🕪نجکاری کا بھوت ھائیڈرو💰 کی سرپرستی میں بوتل سے باھر آچکا ھے اور مزدور کے مستقبل کا سودا بھی ھو چکا ھے مگر ذھنی غلام اس کھلم کھلا ظلم پر لب کشائی کو حرام سمجھتا ھے پیغام کی کوششوں سے 25 فیصد تنخواھیں لے کر بھی اس پر تیر برسا رھا ھے مگر اپنی بربادی پر شادماں ھے؛ واہ رے تیرا انصاف*

*اے وقت کے لقمــان، ھے کُوئی علاج میرا؟*
*مجھکو میرے خلوص نے کئی بار ڈس لیا*
پیغام یونین کو ووٹ دے کر کامیاب کریں

جینکو تھری کے محنت کشوں 4 جنوری 2022پیغام یونین کو ووٹ دے کر کامیاب کریںجینکوز کو نجکاری سے بچانے کا آخری موقعاپنی صفوں ...
27/12/2021

جینکو تھری کے محنت کشوں 4 جنوری 2022
پیغام یونین کو ووٹ دے کر کامیاب کریں
جینکوز کو نجکاری سے بچانے کا آخری موقع
اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں
56 سال جس کو رکھوالی پر رکھا اسی نے آپکا سودا کر ڈالا
اب پیغام یونین کو ووٹ دے اور جینکوز کی محرومیوں سے نجات حاصل کریں
اللہ پاک آپ کا حامی ناصر ھو
مزدور زندہ باد
پیغام یونین زندہ باد

انشاللہ پیغام یونین سی بی اےپیغام یونین تیری جت شالاانشاللہ انشاللہ
27/12/2021

انشاللہ پیغام یونین سی بی اے
پیغام یونین تیری جت شالا
انشاللہ انشاللہ

انشاللہ پیغام یونین سی بی اے
27/12/2021

انشاللہ پیغام یونین سی بی اے

شکر ہے شکر ہے یااللہ تیرا شکر ہے ۔۔۔۔۔25 فیصد اضافی تنخواہ ، 10 فیصد ایڈھاک سیلری اور لاکھڑا پاور ہاٶس کے تنخواہ کورٹ کی...
01/12/2021

شکر ہے شکر ہے یااللہ تیرا شکر ہے ۔۔۔۔۔
25 فیصد اضافی تنخواہ ، 10 فیصد ایڈھاک سیلری اور لاکھڑا پاور ہاٶس کے تنخواہ کورٹ کی جانب سے بحالی آرڈر جاری پيغام يونين رہنما محافظ جینکوز جناب محمد صفدرآراٸیں تفصیل و خوشخبری سنا رہے ہیں ...
محترم محمد صفدر آراٸیں نے ججز کے سامنے اپنا موقف خود بھی مظبوط پیش کیا جس پر کورٹ روم میں موجود وکیل حضرات بھی حیران رہ گیٸے آخرکار فتح نصیب ہوٸی سب ملازمین کی دعاٶں کا شکریہ ۔۔۔

الحمداللہ❤️  30 نومبر  کو ڈی چوک سے نیشنل اسمبلی اسلام آباد  تک واپڈا پیغام  یونین  اور آل گورنمنٹ ایمپلائز  گرینڈ الائن...
01/12/2021

الحمداللہ❤️
30 نومبر کو ڈی چوک سے نیشنل اسمبلی اسلام آباد تک واپڈا پیغام یونین اور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے ہونے والا احتجاج آج کامیاب
اب حکومت نے مطالبات پورے کرنے کے لیے 7 دن کا ٹائم مانگ لیا اور اور ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین کو پرمانینٹ نہ کرنے کا جو لیٹر جاری ہوا ہے اس کو ختم کرنے کے لیے دو دن کا ٹائم مانگا ہے
انشاءاللہ اللہ کے حکم سے تمام مطالبات پورے ہوں گے
مزدوروں کی حقیقی ترجمان پیغام یونین زندہ باد

Address

Thermal Power Station GENCO 3 MuzaffarGarh
Muzaffargarh

Telephone

+923356360609

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pegham Union TPS Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share