PTI South Punjab

PTI South Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI South Punjab, Political Party, All South Punjab of Pakistan, Muzaffargarh.

🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف

انصاف، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عوامی خدمت کے نظریے کو اجاگر کرنے والا ایک غیر سرکاری پلیٹ فارم۔

تازہ سیاسی خبریں، پارٹی اپڈیٹس، بیانات، تقاریر اور عوامی رابطہ۔

Supporters Page | پاکستان تحریک انصاف

04/09/2026

سندھ کے باقی شہروں کی طرح شہدادکوٹ میں بھی عوام کی بڑی تعداد موجود

سندھ کے نوجوانوں میں جو شعور آ چکا ہے اسکو کوئی دھونس دھمکی اب شکست نہیں دے سکتی۔

04/09/2026

ہم دیکھ رہے ہیں یہ کوئی بڑا شہر نہیں سجاول جونیجو ہے

سندھ کے چھوٹے شہروں کے عوام بھی عمران خان کی آزادی کیلئے اُتنے ہی بے چین ہیں جتنا کہ کسی بڑے شہر کے ۔

04/09/2026

27 ستمبر پاکستان میں انقلاب کا دن ہوگا، پورا سندھ نکل آیا ہے، جس طرح لوگ رسپانس دے رہے ہیں وہ قابل ستائش ہے،

04/09/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا سجاول جونیجو اسٹاپ پر ویلکم

04/09/2026

شکارپور سے قمبر شہداد کوٹ کی جانب رواں دواں

04/09/2026
04/09/2026

سندھ کی دھرتی پر محبتِ عمران خان کا عملی مظاہرہ۔

وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں سندھ اسٹریٹ موومنٹ محض ایک سیاسی سرگرمی نہیں، عوام کی عمران خان سے محبت اور ان کی رہائی کے لیے ہر حد سے گزر جانے کے عزم کا اظہار ہے۔ شکارپور سے اٹھنے والی یہ لہر 27 ستمبر کو اسلام آباد تک پہنچے گی۔

04/09/2026

شکار پور کے حالات یہ ہیں تو حیدر آباد اور کراچی کے حالات کیا ہوں گے

04/09/2026

Address

All South Punjab Of Pakistan
Muzaffargarh
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share