فینز آف انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ

فینز آف انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ فینز پیج انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ
فخر پنجاب پولیس

انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ ❤️ہیرو پنجاب پولیس فخر پنجاب پولیس ✌️      Sho Shahid Rizwan Shahid Rizwan @
18/10/2025

انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ ❤️
ہیرو پنجاب پولیس فخر پنجاب پولیس ✌️

Sho Shahid Rizwan Shahid Rizwan
@

انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ انچارج سی آئی اے سٹاف مظفرگڑھ
18/04/2025

انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ
انچارج سی آئی اے سٹاف مظفرگڑھ

جمعہ مبارک
18/04/2025

جمعہ مبارک

عوام الناس کے نام پیغام
08/01/2025

عوام الناس کے نام پیغام

31/12/2024

آج میں آپ کو جس شخصیت کا تعارف کروانے جا رہا ہوں وہ کسی تعارف کے محتاج نہیںایس ایچ او تھانہ شاہ جمال مظفر گڑھ🌹شاہد رضوان...
07/12/2024

آج میں آپ کو جس شخصیت کا تعارف کروانے جا رہا ہوں
وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں

ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال مظفر گڑھ
🌹شاہد رضوان مہوٹہ صاحب🚓

انہوں نےبطور اے ایس آئی2003 میں پنجاب پولیس کو جوائن کیا ۔2009 میں سب انسپیکٹر پرموٹ ہوۓ ۔2012 میں ایس ایچ او تھانہ پیرجگی ضلع لیہ تعینات ہو گۓ ۔اس کے بعد 2012 سے اب تک ایس ایچ او کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں 2023 میں انسپکٹر پرموٹ ہوۓ

ایس ایچ او تھانہ پیر جگی۔
ایس ایچ او تھانہ چوبارہ ۔
ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم ۔
ایس ایچ او تھانہ صدر لیہ۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی لیہ۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان۔

انچارج سی آئی اے ضلع لیہ 6 بار تعینات رہے ۔
ایس ایچ او تھانہ صدر تونسہ ڈی جی خان۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جام پور ضلع راجن پور ۔
ایس ایچ او تھانہ حاجی پور ضلع راجن پور۔
ایس ایچ اوتھانہ سول لائن مظفر گڑھ۔
ایس ایچ او تھانہ جتوئی مظفر گڑھ۔
ایس ایچ او تھانہ قصبہ گجرات
ایس ایچ او تھانہ سناواں
ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی

اور اب ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال مظفر گڑھ
اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں

ضلع لیہ میں سوشل کرائم اور
منشیات فروشوں کے خاتمہ میں
شاہد رضوان مہوٹہ صاحب کی بہت بڑی کاوش ہے۔
ان کا شمار ڈی جی خان ریجن اور ضلع لیہ کے قابل اور تجربہ کار آفیسروں میں ہوتا ہے۔ مظفر گڑھ تھانہ جتوئی تعیناتی کے دوران ضلع بھر مسلسل 3 بار پہلی پوزیشن اور 2 بار دوسری پوزیشن حاصل کی۔شاہد رضوان مہوٹہ صاحب بہت ہی محنتی اور کرائم فائیٹر پولیس آفیسر ہیں۔
تھانہ شاہ جمال بھی 86 موضع جات کا بڑا اور A کیٹگری کا تھانہ ہے انہوں نے تعینات ہوتے ہی علاقہ کو امن کا گہوارہ ہو گیا انہوں کرائم کو کافی حد تک کنٹرول کیا ہے
ان کی شاہ جمال تعیناتی عوام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوئی ہے

انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ کا عوام سے تعاون کی اپیلمظفرگڑھ کے غیور عوام ہمیشہ امن و امان کے قیام میں اپنی پولیس فور...
28/11/2024

انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ کا عوام سے تعاون کی اپیل

مظفرگڑھ کے غیور عوام ہمیشہ امن و امان کے قیام میں اپنی پولیس فورس کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ موجودہ حالات میں دوران چیکنگ پولیس اہلکار آپ کی حفاظت اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ عوام سے درخواست ہے کہ دوران چیکنگ پولیس اہلکاروں کے ساتھ خصوصی تعاون کریں اور ان کے فرائض کی انجام دہی میں سہولت فراہم کریں۔

یاد رکھیں، پولیس کا مقصد آپ کی حفاظت اور علاقے کو جرائم سے پاک کرنا ہے۔ آپ کا اعتماد اور تعاون نہ صرف پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنائے گا بلکہ معاشرے میں امن و سکون کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

"آئیے، مظفرگڑھ کو مزید محفوظ اور پرامن بنائیں۔ پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔"

24/11/2024
ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال مظفرگڑھ انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ ❣️
23/11/2024

ایس ایچ او تھانہ شاہ جمال مظفرگڑھ
انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ ❣️

Address

Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فینز آف انسپکٹر چوہدری شاہد رضوان مہوٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category