Safe City Muzaffargarh

Safe City Muzaffargarh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safe City Muzaffargarh, Government Organization, DPO Office Muzaffargarh, Katechri Chowk Muzaffargarh, Muzaffargarh.

Safe City Muzaffargarh Project is an initiative led by the Punjab Safe Cities Authority (PSCA) to enhance public safety and security through technology and data-driven approaches.

27/08/2026

ڈرون کے ذریعے براہِ راست نگرانی
عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کی فضائی نگرانی

Muzaffargarh Police DC MUZAFFARGARH_Official Government Graduate College Muzaffargarh RPO DG Khan Punjab Safe Cities Authority Patrolling Police - DG Khan Region

27/08/2026

ڈرون کے ذریعے براہِ راست نگرانی
عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کی فضائی نگرانی

Muzaffargarh Police DC MUZAFFARGARH_Official Government Graduate College Muzaffargarh RPO DG Khan Patrolling Police - DG Khan Region Punjab Safe Cities Authority

26/08/2026
26/08/2026

رَبیع الاول —وہ جو رحمت للعالمین بنے، جن کا حسنِ کردار رہتی دنیا تک کے لیے مشعلِ راہ ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا **ورچوئل بلڈ بینک** خون کے عطیہ دہندگان اور ضرورت مند افراد کے درمیان مؤثر رابطے کا ذریعہ ہے۔
آئیے اس بابرکت مہینے میں کسی کی زندگی بچانے کے مشن کا حصہ بنیں۔
**خون عطیہ کریں، زندگی بچائیں۔
15 پر کال کریں، 4 دبائیں اور بطور بلڈ ڈونر رجسٹر کروائیں۔


request for to save lives

26/08/2026

آج ۱۲ ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ کا مبارک دن ہے۔
اللہ تعالیٰ نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے "رحمت" بنا کر بھیجا۔ آپ ﷺ کا اسوۂ حسنہ ہمیں محبت، امن اور دکھی انسانیت کے کام آنے کا درس دیتا ہے۔
قرآن پاک میں ارشاد ہے کہ: "جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔" (سورہ المائدہ)
آج کے اس رحمتوں بھرے دن پر، آئیے نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ایک خاص نیکی کریں۔ کسی مجبور اور بیمار مریض کی زندگی بچانے کے لیے خون کا عطیہ (Blood Donation) دیں۔آپ کا دیا ہوا خون کا ایک عطیہ آج کسی کے گھر کا چراغ بجھنے سے بچا سکتا ہے۔
اس بابرکت دن کو کسی کی جان بچا کر یادگار بنائیں۔
آج ہی 15 پہ کال کر کے 04 کا بٹن دبائیں اور خود کو بطور بلڈ ڈونر رجسٹرکروائیں یا پھر آپ لوگ اس دیے گئے لنک ذریعے بھی خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
https://bit.ly/4wyYuqN

request for to save lives

26/08/2026

آپ ﷺ کا اسوۂ حسنہ ہمیں محبت، امن اور دکھی انسانیت کے کام آنے کا درس دیتا ہے!
آپ کا فرمان ہے۔ “خیرُ الناسِ مَن ينفعُ الناس” یعنی لوگوں میں بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو۔
تو آج کے دن ایک خوبصورت عہد کریں، اپنا خون عطیہ کرکے کسی ماں کا بیٹا، کسی بچے کا باپ، کسی بہن کا بھائی اور کسی خاندان کی امید بچائیں۔
رابطے کے لیے 15 پہ کال کر کے 04 کا بٹن دبائیں اور خود کو بطور بلڈ ڈونر رجسٹرکروائیں یا پھر آپ اس دیے گئے لنک ذریعے بھی خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ جزاک اللہ

12 ربیع الاول ہمیں سیرتِ النبی ﷺ کے اس عظیم پیغام کی یاد دلاتا ہے کہ انسانیت کی خدمت، جانوں کا تحفظ اور معاشرے میں امن و...
25/08/2026

12 ربیع الاول ہمیں سیرتِ النبی ﷺ کے اس عظیم پیغام کی یاد دلاتا ہے کہ انسانیت کی خدمت، جانوں کا تحفظ اور معاشرے میں امن و سلامتی کا قیام ہماری ذمہ داری ہے۔

🩸 خون عطیہ کریں، زندگیاں بچائیں
📞 15 ڈائل کریں، پھر 4 کا بٹن دبائیں اور خود کو بطور خون عطیہ کنندہ رجسٹر کروائیں۔

خیرُ الناسِ مَن یَّنفَعُ الناس
تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہو۔

آئیں! اس عیدِ میلاد النبی ﷺ پر عہد کریں کہ ہم سیرتِ طیبہ کے پیغامِ انسانیت کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں گے اور ایک محفوظ و پُرامن معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

سیف سٹی مظفرگڑھ


Muzaffargarh Police DC MUZAFFARGARH_Official Government Graduate College Muzaffargarh RPO DG Khan Patrolling Police - DG Khan Region Virtual Blood Bank - Punjab Safe Cities Authority Punjab Safe Cities Authority

Address

DPO Office Muzaffargarh, Katechri Chowk Muzaffargarh
Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share