Mirza Iqbal Official

Mirza Iqbal Official I'm Ambassador of Muzaffargarh

ہم سے ٹھہراؤ پسندوں کو بہت دُکھتا ہےہر برس ایک نئے سال میں داخل ہونا 😌
01/01/2026

ہم سے ٹھہراؤ پسندوں کو بہت دُکھتا ہے
ہر برس ایک نئے سال میں داخل ہونا 😌

30/11/2025

پنجاب میں بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہے 😁🤣🤭

10/11/2025

پل کی خبر نہیں اور ساگ
دو دو ہفتے کا پکا لیتے ہیں

کون لوگ او تسی 🤪🤣

ہمیشہ خوش رہا کریں کیونکہ یہ بہترین انتقام ہےان لوگوں سے جو آپکو اداس دیکھنا چاہتے ہیں😊
08/11/2025

ہمیشہ خوش رہا کریں کیونکہ یہ بہترین انتقام ہے
ان لوگوں سے جو آپکو اداس دیکھنا چاہتے ہیں😊

07/09/2025

یہ ہے ہمارے بے حسی کے شکار معاشرے کی عکاسی کرتی ہوئی وڈیو جہاں ریسکیو نہ ہونے کے بحث بچہ اور اسکی ماں پانی میں پھنس گئے اور پانی نے ماں کی جان لے لی بچہ اپنی ماں کو جو کہ پانی میں ڈوب کر جاں کی بازی ہار گئی، اسی پانی کی بے رحم موجوں سے باہر خود لاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ گھٹیا لوگ مدد کرنے کی بجائے وڈیو بنا رہے ہیں 😭

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو
06/09/2025

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو

03/09/2025

ہم پلٹتے نہیں ---- بےجان کتابوں کے ورق🤔
ہم وہ پڑھتے ہیں جو چہروں پر لکھا ہوتا ہے

29/08/2025

جب علاقہ میں سیلابی پانی آتا ہے تو مویشی مالک نے کیا کرنا ہوتا ہے؟
اگر جانور زیادہ ہوں تو جانور کی تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں ان کی رسی کھول دی جاتی ہے اور انہیں اللہ کے سپرد کر کے آزاد کردیا جاتا ہے باقی اللہ کی مرضی پانی جانوروں کو جہاں مرضی لے جائے۔ کروڑوں روپے کے جانور اپنا کل سرمایہ اپنے ہاتھ سے اللہ کے سپرد کردینا بہت حوصلہ مانگتا ہے۔ سیلاب بہت ظالم چیز ہے 😭
بہتے جانور کی رسی کہیں پھنس کر گلہ دبا سکتی ہے اسلیے بہتے جانوروں کی رسی آپ نے نہیں دیکھی ہوگی۔
کتنا حوصلہ ہوگا اس بھائی کا یا اللہ ہماری ہمت نہیں یا اللہ مصیبت ہم جھیل نہیں سکتے یا اللہ ہمیں معاف کردے آمین یا اللہ سب کو صبر دے آمین اور سب کے نقصان پورا کرے 😭

29/08/2025

سیلاب کی وجہ سے مظفرگڑھ کے گرد و نواح اور دریائے چناب کی موجودہ صورتحال ملاہذہ فرمائیں

27/08/2025

لوگوں کو پراپرٹی چاہیے🤗
مجھے پراپر Tea چاپیے☕

سب کو سیرابِ وفا کرنا، خود کو پیاسا رکھنامجھ کو لے ڈوبے گا، اے دل تیرا دریا ہونا 💖
18/08/2025

سب کو سیرابِ وفا کرنا، خود کو پیاسا رکھنا
مجھ کو لے ڈوبے گا، اے دل تیرا دریا ہونا 💖

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Iqbal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category