District Education Authority Nankana Sahib

District Education Authority Nankana Sahib To

02/09/2026
🧑‍🏫🗞️
02/09/2026

🧑‍🏫🗞️

ننکانہ صاحب: چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ننکانہ صاحب، جناب شفقت محمود نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کمپلیکس...
02/09/2026

ننکانہ صاحب: چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ننکانہ صاحب، جناب شفقت محمود نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کمپلیکس ننکانہ صاحب میں قائم تمام دفاتر کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران (DEOs) اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران (Dy. DEOs) کے دفاتر کا معائنہ کیا اور افسران و عملہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے دفاتر کے مجموعی انتظامی امور، دفتری ماحول اور معمول کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

جناب شفقت محمود نے افسران و عملہ کو ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض پوری ذمہ داری، محنت اور لگن کے ساتھ سرانجام دیں اور دفتری امور کو بروقت نمٹانے کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے نظم و ضبط، وقت کی پابندی اور بہترین سروس ڈلیوری کو مزید بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی کارکردگی میں بہتری اور عوام کو مؤثر تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام افسران و ملازمین کو باہمی تعاون اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔

Congratulations 🎉
02/09/2026

Congratulations 🎉

Address

Chief Executive Officer (DEA), Nankana Sahib DC Complex Near Guru Dawara Janam Asthan, Nankana Sahib
Nankana Sahib
39100

Opening Hours

Monday 09:00 - 04:00
Tuesday 09:00 - 04:00
Wednesday 09:00 - 04:00
Thursday 09:00 - 04:00
Friday 09:00 - 01:00
Saturday 09:00 - 04:00

Telephone

+92569201029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Authority Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Education Authority Nankana Sahib:

Shortcuts

Share