04/09/2026
محترمہ رعنا حمید صاحبہ، ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب اور محترمہ ندا اقبال صاحبہ اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسیپل کمیٹی واربرٹن کی خصوصی ہدایات پر چیف آفیسر میونسیپل کمیٹی واربرٹن عنبرین مختار اور ان کی ٹیم کی مسلسل محنت و کاوشوں سے مصطفیٰ آباد سے بستی بلوچاں تک نکاسیٔ آب کے نالے کی صفائی، مرمت اور بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔
اس اقدام سے علاقے میں نکاسیٔ آب کے نظام میں بہتری آئے گی اور شہریوں کو درپیش مشکلات میں کمی ہوگی
Deputy Commissioner Nankana Sahib
Assistant Commissioner Nankana Sahib
Local Government & Community Development Department, Punjab
Commissioner Lahore,Punjab.
Chief Secretary Punjab
Maryam Nawaz Sharif