Dar-ul-Hamd School Khanpur Nankana

Dar-ul-Hamd School Khanpur Nankana "Dar-ul-Hamd School: Empowering students with academic excellence, moral values, and a bright future

🎓✨ Admissions Open — Dar-ul-Hamd School & College ✨🎓اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی صحیح فیصلہ کریں! 📚🌟Play Group t...
05/09/2026

🎓✨ Admissions Open — Dar-ul-Hamd School & College ✨🎓
اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی صحیح فیصلہ کریں! 📚🌟
Play Group to Inter Classes میں داخلے جاری ہیں۔
🏫 9th | FAIT | FSc | ICS
👦👧 Boys & Girls — Separate Classes
👨‍🏫 Qualified & Experienced Staff
🚗 Pick & Drop Facility
🏆 Excellent Academic Results
📍 Main Chowk Adda, Khan Pur, Nankana Sahib
📞 0300-4451998 | 0300-4903531
✨ A Place Where Every Step Leads to Success! ✨

02/09/2026
🎒✨ WELCOME BACK TO SCHOOL! ✨🎒چھٹیوں کے بعد اب وقت ہے نئے عزم، نئی توانائی اور نئی کامیابی کے ساتھ دوبارہ تعلیمی سفر شروع...
23/08/2026

🎒✨ WELCOME BACK TO SCHOOL! ✨🎒

چھٹیوں کے بعد اب وقت ہے نئے عزم، نئی توانائی اور نئی کامیابی کے ساتھ دوبارہ تعلیمی سفر شروع کرنے کا! 📚🌟

🏫 DAR-UL-HAMD SCHOOL SYSTEM KHANPUR

📅 School Reopening: Monday, 24 August 2026

تمام طلبہ و طالبات مقررہ وقت پر مکمل یونیفارم کے ساتھ اسکول تشریف لائیں۔

🎓 Admissions Open — Playgroup to 9th

📞 0300-4451998 | 0300-4903531

✨ Where Every Step Leads to Success ✨

11/08/2026

✨🎓
علم بھی، تربیت بھی، کردار بھی — روشن مستقبل کی بنیاد بھی! ❤️
ہماری نئی Dar-ul-Hamd School Anthem سنیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کا سفر ہمارے ساتھ شروع کریں۔ 🌟
📚 Admissions Open
🏫 Playgroup تا Class 10th
🎯 معیاری تعلیم | بہترین تربیت | مضبوط کردار
🏆 الحمدللہ، 98% شاندار رزلٹ
آپ کا بچہ بھی کامیابی کی اس سفر کا حصہ بن سکتا ہے! 🚀
📍 Dar-ul-Hamd School, Khan Pur
👇 ویڈیو ضرور دیکھیں، پسند آئے تو Like ❤️ | Share 🔄 | Comment 💬 کریں اور اپنے دوستوں و رشتہ داروں تک ضرور پہنچائیں۔

🌟 الحمد للہ! دارُالحمد سکول خان پور کی پہلی ہی میٹرک بورڈ کلاس نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 🌟اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، وال...
06/08/2026

🌟 الحمد للہ! دارُالحمد سکول خان پور کی پہلی ہی میٹرک بورڈ کلاس نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 🌟
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، والدین کے اعتماد، اساتذہ کی انتھک محنت اور طلبہ کی لگن سے Class 10th Board Result 2026 میں 98% کامیابی حاصل ہوئی، جبکہ ہمارے طلبہ نے علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشنز بھی حاصل کیں۔
یہ کامیابی ہمارے اس عزم کا ثبوت ہے کہ معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور مسلسل محنت ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔
ہم تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آئندہ بھی ہمیں اسی طرح کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
"یہ تو صرف آغاز ہے، ان شاء اللہ آنے والے سالوں میں مزید بڑی کامیابیاں ہمارا مقدر ہوں گی۔"
Dar-ul-Hamad School, Khan Pur
📞 0300-4451998 | 0300-4903531

دارالحمد سکول سسٹم خان پور دین و دنیا کا بہترین امتزاج
26/11/2025

دارالحمد سکول سسٹم خان پور دین و دنیا کا بہترین امتزاج

Dar-ul-hamd school system Khan pur Nankana sahib
24/11/2025

Dar-ul-hamd school system Khan pur Nankana sahib

Dar-ul-hamd school system Khan pur sehwan Nankana sahib
04/09/2025

Dar-ul-hamd school system Khan pur sehwan Nankana sahib

02/09/2025


✨ "وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ" ✨اللہ کے محبوب ﷺ کی ذات پوری انسانیت کے لیے سراپا رحمت ہے۔ 🌹آئیے...
26/08/2025

✨ "وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ" ✨
اللہ کے محبوب ﷺ کی ذات پوری انسانیت کے لیے سراپا رحمت ہے۔ 🌹
آئیے ان کی سیرت پر عمل کرکے اپنی زندگیوں کو کامیاب بنائیں۔ 💚

Address

Khanpur Nankana Sahib
Nankana Sahib
39130

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 11:30
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-ul-Hamd School Khanpur Nankana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category