Jamaat e Islami Nankana Sahib

Jamaat e Islami Nankana Sahib Jamaat-e-Islami Pakistan | Striving for Islam - A Source of Peace & Justice The largest Religious - Political party of Pakistan.

JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. JI has an honest, visionary and brave leadership.

24/08/2026

پیٹرول لیوی نا منظور
بھتہ ٹیکس نامنظور

عرفان حیدر امیر جماعت اسلامی ضلع ننکانہ صاحب کا ویڈیو پیغام

شکریہ حافظ صاحب اس قوم کو آئ پی پیز سمجھانے اور اس پر آواز اٹھانے کیلئے ۔
24/08/2026

شکریہ حافظ صاحب اس قوم کو آئ پی پیز سمجھانے اور اس پر آواز اٹھانے کیلئے ۔

24/08/2026

پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف جماعت اسلامی کا شاندار پاور شو
خواتین و مرد حضرات کی ہزاروں کی تعداد میں شرکت

⛽ **ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے تک کمی — مگر عوام کو حقیقی ریلیف کب ملے گا؟**عوامی حقوق، شفاف پالیسی اور حقیقی ریلیف ...
20/08/2026

⛽ **ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے تک کمی — مگر عوام کو حقیقی ریلیف کب ملے گا؟**

عوامی حقوق، شفاف پالیسی اور حقیقی ریلیف کے لیے آواز بلند کرنا ضروری ہے۔
**یہ صرف آغاز ہے — جدوجہد جاری رہے گی۔** ✊

#ڈیزل

20/08/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف لاہور دھرنا۔ تیسرے دن کے خصوصی لمحات

20/08/2026

جماعت اسلامی کو سیٹوں کا طعنہ دینے والے خود فارم 47 کی بنیاد پر مسلط ہیں

⛽ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی — یہ صرف آغاز ہے!جماعت اسلامی کی عوامی جدوجہد کے نتیجے میں عوام کو ریلیف ...
20/08/2026

⛽ ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی — یہ صرف آغاز ہے!

جماعت اسلامی کی عوامی جدوجہد کے نتیجے میں عوام کو ریلیف ملا، مگر ہمارا مطالبہ واضح ہے: پیٹرولیم لیوی کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔

✊ عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔

#ڈیزل

19/08/2026

اس ظلم کے نظام کو مل کر ختم کرنا ہوگا!

19/08/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف 16 اگست کو لاہور میں سی ایم ہاؤس جبکہ سندھ ، کے پی اور بلوچستان میں گورنر ہاؤسز پر بیک وقت دھرنے ہوں گے

آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کا نتیجہ بجلی کے گھریلو صارفین کو 8 روپے 35 پیسے فی یونٹ اور صنعتی صارفین کو 16...
19/08/2026

آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کا نتیجہ

بجلی کے گھریلو صارفین کو 8 روپے 35 پیسے فی یونٹ اور صنعتی صارفین کو 16 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا ریلیف ملا ۔۔ قومی خزانے پر مجموعی طور پر 3400 ارب روپے کا بوجھ کم ہوا ۔ پانچ آئی پی پیز بند ہوئیں ۔۔ 22 سے بات چیت کرکے معاہدے تبدیل کیے گئے۔ جماعت اسلامی کے دھرنے نے حکومت کو آئی پی پیز سے بات چیت پر مجبور کیا

Address

دفتر جماعت اسلامی ننکانہ صاحب نزد گیملے ھئیر ڈریسر شورہ کوٹھی روڈ
Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Nankana Sahib:

Shortcuts

Share