05/08/2026
پشاور جلسہ گاہ........!!!🔥✊
قومی لیڈر کے رہائی کے لئے نکلنے والے لوگ جمہوریت میں عوامی طاقت کو طاقت سمجھا جاتا ہے جمہوری نظام میں اس تعداد میں عوام جب نکلتے ہیں تو جمہوری ایوانوں میں ہلچل مچتا ہے لیکن افسوس یہاں بادشاہت ہے غیر جمہوری قوتوں کا یرغمال کیا گیا نظام ہے لیکن ہماری جدوجہد جاری رہے گی