Assistant Commissioner Shakargarh

Assistant Commissioner Shakargarh Assistant Commissioner Shakargarh

01/10/2021
سیل پوانٹ بس سٹینڈ ظفروال روڈ پر بکرمنڈی میں ہر طرح کی سہولت موجود ایڈمنسٹریٹر اور چیف افیسر میونسپل کمیٹی شکرگڑھ کاوزٹ ...
14/07/2021

سیل پوانٹ بس سٹینڈ ظفروال روڈ پر بکرمنڈی میں ہر طرح کی سہولت موجود ایڈمنسٹریٹر اور چیف افیسر میونسپل کمیٹی شکرگڑھ کاوزٹ ۔شہرکے اندر جانوروں کی خریداری پر پابندی اگر کسی باوجود اطلاع کے شہر میں جانور فروخت کیے تو جانور ضبط کرلیے جائیں گے

شکرگڑھ گزشتہ روز بہت تیز بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔ہائی وے کی غلط پلاننگ اور باب شکرگڑھ کے ساتھ انتووالی ک...
13/07/2021

شکرگڑھ گزشتہ روز بہت تیز بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔ہائی وے کی غلط پلاننگ اور باب شکرگڑھ کے ساتھ انتووالی کی طرف بارشی پانی اور روٹین جے پانی کے نکاسی کے لیے نالے تعمیر نہ کرکے سارے ایریا کو پانی میں ڈوب دیا انتووالی دعوت اسلامی کے مرکز کے سامنے ساری سڑک پانی میں ڈوبی ہوئی ہے راہ گزرنے والوں اور ٹریفک میں بہت زیادہ پرابلم کی وجہ سے علاقہ کے لوگ بہت پرشان ہیں میونسپل کمیٹی شکرگڑھ نے ڈپٹی کمشنر نارووال کے حکم پر عثمان اکرم اسٹنٹ کمشنر اور محمد نصیر چیف افیسر نے اپنے افیسرز اور سٹاف کے ہمراہ ایکسی ویٹر ٹریکرز کے ساتھ بند کی گی پلی کو بحال کروایا اور پانی کا نکاس بحال کردیا مگر نعمت سٹیڈیم اور ریلوے اسٹیشن تک کا پانی اسی جگہ سے گزرے گز اور اس پانی کو ختم ہونے میں کچھ وقت مزید لگ سکتا ہے میونسپل انتظامیہ اگلے چند روز میں انتووالی کے پاس گزرنے والے نالے کا سروے کروائے گی اور سڑک کے درمیان پلی بناکر پختہ نالہ تعمیر کرنے کے لیے تیار شروع کردی ہے مہ پوری کوشش کریں گے کہ جلد نالہ کی تعمیر کے لیے فنڈز دستیاب ہوسکیں ڈپٹی کمشنر نارووال سے اسسٹنٹ کمشنر کی وساطت سے محکمہ ہائی وے کو بھی ریکوسٹ کی جائے گی کہ وہ جب سڑک جی تعمیر کا کام کریں تو۔ اس کے ساتھ ساتھ پانی کے نکاس کاضرور انتظام کریں شہریوں سے گزارش ہے کہ لوگوں کے لیے اسانیاں پیدا کریں پانی کی گزرگاہوں کو بند نہ کریں اپنے گھروں کا کچرا کوڑا کرکٹ گوبر نالوں پلیوں کے نکاس کے سامنے نہ پھینکیں خدا سے ڈریں اس فانی دنیا کے لیے اپنی اخرت ضائع مت کریں

رات اچانک میونسپل انتظامیہ کے ساتھ شہر میں تجاوزات اور سڑکوں پر قربانی کے جانور سیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی۔سڑکوں کے...
09/07/2021

رات اچانک میونسپل انتظامیہ کے ساتھ شہر میں تجاوزات اور سڑکوں پر قربانی کے جانور سیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی۔سڑکوں کے کنارے لگائے گے تمام بکرا پوانٹ اکھٹار دئیے اور جانوروں کو سیل پوانٹ پر شفٹ کروایا ۔تجاوزات کرنے والے دوکانداروں کے خلاف بھی کاروائی جرمانے اور سڑکوں پر رکھا گیا سامان ضبط۔ریت مٹی لیکر جانے والی ٹرالیوں کو جرمانے بغیر ترپال اورڈالہ بند کیے شہر میں انی والی ٹرالیوں کو بند کرنے کے لیے ٹریفک پولیس کو ہدایات جاری شہریوں کو قربانی کے لیے صحت مند جانوروں کی فراہمی کے لیے اے سی شکرگڑھ اور میونسپل انتظامیہ پرعزم ہے ۔عید کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ثھکانے لگانے اورصفائی ستھرائی کے لیے حافظ محمدافصل افیسر سروسز کو ٹارکٹ سونپ دیا گیا ۔شہر کو چار سرکل میں تقسیم کرکے سٹاف تعینات کیا جائے گا عید کے موقع پر شکایات کے ازالہ کے لیے میونسپل افس میں تین روز کے لیے شکایت سیل بھی قائم کیا جائے گا شکایت سیل میں فون نمبر0542451695پر شہری اپنی شکایت درج کروائیں گے جس کا فوری ازالہ کرنے کے کیے روثین کے ورکر کے علاوہ ایمرجنسی سکواڈ بھی موجود ہوگا ۔ہر زون میں لوڈر رکشے گشت کریں گے جو گلی محلوں سے آلائشوں کو اثھوائیں گے ۔الائشیں پھینکنے کے لیے روٹین کے 29 کولیکشن کے علاوہ بھی مختلف ایریاز میں عارضی 40کولیکشن پوانٹس بنائے جائیں گے جن کی تشہر بذریعہ میڈیا کرفی جائے گی ۔عید جے تینوں روز شام چھ بجے تک الائیش اٹھانے کے لیے اپریشن جاری رے گا ۔شہر میں الودگی کے خاتمے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ ہوگا چونے کا چھڑکاو اور جراثیم کش ادویات کا سپرے بھ شامل ۔گھروں سے آلائشیں اٹھانے کے لیے بھی سہولت میسر ہوگی شہریوں کو آلائشیں ڈالنے کے کیے شاپر بیگ بھی تقسیم ہوں گے ۔شاپر حاصل کرنے کے لیے عید سے دو روز قبل رابط کیا جاسکتا ہے ۔اسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر شکرگڑھ

Address

Office Assistant Commissioner Shakargarh
Narowal
51600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Shakargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share