PTI District Narowal CP

PTI District Narowal CP Pakistan Tehreek e Insaf Narowal I LOVE IMRAN KHAN

07/05/2025

وطن کی پاسبانی جان و ایماں سے بھی افضل ہے
میں اپنے ملک کی خاطر کفن بھی ساتھ رکھتا ہوں

Pakistan 🇵🇰 Zindabad

Ch Aleem Tariq
Haqeeqi MPA PTI (PP-56 Narowal)

20 نومبر کو نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کے ورکر یاسر ملہی شہید ہو گئے پولیس نے اعتراف جرم کیا افسوس کیا...
21/11/2024

20 نومبر کو نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کے ورکر یاسر ملہی شہید ہو گئے پولیس نے اعتراف جرم کیا افسوس کیا اور بات ختم، درجنوں لوگ اڑھائی سال میں ایسے شہید ہو چکے ہیں کسی ایک کا مقدمہ درج نہیں ہوا، نہ کوئی عدالت پوچھتی اور نہ ہی کوئی اور ادارہ، سوال کرو انصاف مانگو تو غدار ٹہرا دیا جاتا یے۔

10/03/2024
06/05/2023

🌹‏آج کہنا بنتا ہے🌹
💝تیرا اینج دا استقبال ہوسی💕
💝علی امین گنڈا پور تحریک انصاف کا پہلا لیڈر بن گیا جس پر خود عمران خان صاحب نے پھول برسائے، کپتان نے اپنے بہادر سپاہی کا رہائی کے بعد زمان پارک میں زبردست استقبال کیا💕

امن کا پیغام "مراد سعید" !! ‎
04/05/2023

امن کا پیغام "مراد سعید" !! ‎

01/05/2023

یوم مزدور پر اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر مزدور ریلی میں عوام کی بھرپور شرکت۔

01/05/2023

لاہور کی سڑکوں پر عمران خان نیازی کا راج 🇧🇫🇵🇰✌

ترکی صدر طیب اردگان...🇹🇷      پاکستان عمران خان...🇵🇰
01/05/2023

ترکی صدر طیب اردگان...🇹🇷 پاکستان عمران خان...🇵🇰

Address

Pakistan Tehreek-e-Insaf Secretariat District Narowal
Narowal
51600

Telephone

+3223294288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI District Narowal CP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share