Pakistan Army Officer & soldier

Pakistan Army Officer & soldier Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Army Officer & soldier, Narowal.

ایک تصویر نے کیا سے کیا کردیا۔۔۔۲۰۰۸ میں جب اُس وقت کے ایرانی صدر Mahmoud Ahmadinejad نے Natanz Nuclear Facility کا دورہ...
16/03/2026

ایک تصویر نے کیا سے کیا کردیا۔۔۔

۲۰۰۸ میں جب اُس وقت کے ایرانی صدر Mahmoud Ahmadinejad نے Natanz Nuclear Facility کا دورہ کیا اور وہاں تصاویر بنوائیں، تو اُس وقت کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ یہ بظاہر سادہ تصاویر ایران کے ایٹمی پروگرام کے لیے کتنی بڑی مشکل اور دردِ سر بن جائیں گی۔

ان تصاویر میں جو لوگ نظر آ رہے تھے وہ ایران کے اعلیٰ سائنس دان تھے۔ بعد میں انہی تصاویر کی بنیاد پر، بعض اندرونی مخبروں کی مدد سے، انہیں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی Mossad اور امریکہ کی Central Intelligence Agency نے شناخت کر لیا۔ اس کے بعد مختلف خفیہ کارروائیوں کے ذریعے ان میں سے کئی سائنس دانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ لیکن مسئلہ صرف افراد تک محدود نہیں رہا۔

ان تصاویر نے نطنز کے ایٹمی مرکز کی جگہ اور حساس تنصیبات جیسے سینٹری فیوجز اور ری ایکٹرز کے بارے میں بھی بہت سی معلومات ظاہر کر دیں۔ نتیجتاً ایران کو شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے ایٹمی پروگرام کی پیش رفت کو بھی خاصا نقصان پہنچا۔

اس واقعے کے بعد ایران کے ایٹمی پروگرام کو ترقی کے راستے میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ تصاویر جو محض ایک سرکاری دورے کی یادگار سمجھی جا رہی تھیں، بعد میں قومی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ ثابت ہوئیں۔

اس واقعے سے امید کی جاتی ہے کہ تمام ممالک کے عوام، رہنما اور اعلیٰ حکام سبق حاصل کریں۔ خاص طور پر یہ کہ کسی کو بھی حساس یا عسکری تنصیبات کی تصاویر عام کرنے کی اجازت نہ دی جائے، کیونکہ بظاہر ایک سادہ تصویر بھی پورے ملک کو سنگین مسائل، خطرات اور حتیٰ کہ جنگ جیسے حالات سے دوچار کر سکتی ہے، جن کا ازالہ بعد میں بہت مشکل ہو جاتا ہے۔

15/03/2026

پاکستان کے معصوم شہریوں پر بزدلانہ حملے کرنے والوں کو ان کی زندگی کا سب سے ہولناک سبق مل گیا ہے!
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے قندھار میں افغان طالبان کے "انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر" کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہاں ایک اہم خفیہ میٹنگ جاری تھی۔ انٹیلیجنس ذرائع کے مطابق، اس سرجیکل اسٹرائیک میں طالبان کے انٹیلی جنس ونگ کے تقریباً تمام کلیدی ارکان کا صفایا کر دیا گیا ہے۔ یہ حملہ ان تمام نمک حرام عناصر کے لئے ایک دو ٹوک پیغام ہے کہ پاکستان کا دفاع اب "صرف دفاع" نہیں بلکہ "فیصلہ کن ضرب" بن چکا ہے۔

‏تھوڑی سی درست تاریخ جاننی بھی ضروری ہے جس طرح پاکستان کا سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ ہے ایران اور انڈیا (بھارت) کے درمیان...
15/03/2026

‏تھوڑی سی درست تاریخ جاننی بھی ضروری ہے جس طرح پاکستان کا سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ ہے ایران اور انڈیا (بھارت) کے درمیان دفاعی معاہدہ (defense cooperation agreement) دسمبر 2002 میں ہوا تھا
یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون، فوجی تربیت، دوروں کے تبادلے اور دیگر شعبوں میں تعاون پر مبنی تھا اس کے بعد 2003 میں نیو دہلی ڈیکلریشن کے تحت بھی دفاعی تعاون کی بات کی گئی، لیکن بنیادی دفاعی معاہدہ 2002 کا ہے چابہار بندرگاہ کا معاہدہ ابتدائی طور پر 2016 میں (مئی 2016 میں وزیراعظم مودی کے دورہ ایران کے دوران)، اور طویل مدتی 10 سالہ معاہدہ مئی 2024 میں دستخط ہوا۔
2018 میں ایران کے صدر روحانی کے دورہ بھارت پر کئی MoUs ہوئے، جن میں دفاعی شعبے میں تعاون کی بات بھی شامل تھی
سوال یہ کہ جب ایران پر مشکل وقت آیا تو انڈیا اسرائیل کے ساتھ کیوں کھڑا ہو گیا ؟؟

یہ سب بتانے کا مقصد یہ ہے پاکستان میں کچھ خارش زدہ لوگوں کو تکلیف ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ کیوں کیا اور سعودی عرب تو ایک اسلامی ریاست ہے اور وہاں ہماری مقدس مقامات ہیں اگر معاہدہ نہ بھی ہوتا تو پھر بھی ہم نے سعودی عرب کا دفاع کرنا تھا انشاللہ ۔
اب بات پھر بھی وہی ہے خارش زدہ مجھے یہ بتائیں ایران کس مقصد کے تحت انڈیا سے دفاعی معاہدہ کیا تھا ۔
نوٹ ۔ پہلے پوری تسلی کر لیں گوگل پر سرچ کریں یا کہیں اور جگہ سے پتہ کریں پھر جواب لازمی دیں
کیونکہ گالیاں دینے سے حقیقت نہیں چھپائی جا سکتی
پاکستان زندہ باد ۔ سعودی عرب زندہ باد
پاک فوج تجھے سلام

#منظورلونےوالا

یہاں جہاں سرخ نشان لگا ہے پاکستان اپنے تیل کے بحری جہاز ان راستوں سے لے کر آیا ہے۔ اور پاکستان نیوی نے اسی راستے کی سیکی...
15/03/2026

یہاں جہاں سرخ نشان لگا ہے پاکستان اپنے تیل کے بحری جہاز ان راستوں سے لے کر آیا ہے۔ اور پاکستان نیوی نے اسی راستے کی سیکیورٹی دی ہے۔ اسکو ریڈ سی یا بحیرہ احمر کہا جاتا ہے۔

اور دوسری طرف ایران والا راستہ ہمیں چھوٹا اور سستہ پڑنا تھا مگر وہ راستہ بند ہے تو پاکستان نے وہ راستہ استعمال نہیں کیا۔ ایرانی راستہ جہاں نیلا نشان لگایا ہے یہ آبناۓ ہرمز ہے جو کہ بند ہے۔

کچھ عقل کے اندھے بشمول جواد نقوی جیسے کتو رے ایسے ہی مفت میں بھونکتے رہے کہ پاکستان نیوی ایران سے لڑنے گئ تھی۔ کتوریو پاکستان نے وہ راستہ ہی استعمال نہیں کیا کوئی بھی بکو اس سے پہلے معلومات لے لینی چاہیے ہیں۔ ایسے اپنے ملک پر نہیں بھو نکن ا چاہیے۔




🎾 *پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کی مذمت کرنے پر اسرائیل سیخ پا۔ پاکستان کو دہشت گرد ریاست قر...
01/03/2026

🎾 *پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کی مذمت کرنے پر اسرائیل سیخ پا۔ پاکستان کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا ۔*

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

01/03/2026

ایران نے پہلی بار ہائپر سونک کروز میزائلوں سے اسرائیل اور امریکی بیسز پر حملہ کردیا رفتار چیک کریں۔۔۔۔

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

12/02/2026

IED Blast Targets FWO Team in Tangir , Gilgit Baltistan

On 12 February 2026, a Frontier Works Organization (FWO) vehicle came under attack in the Tangir Boshidas area of Gilgit-Baltistan when militants detonated an improvised explosive device (IED).
The FWO team was returning to Gilgit after a routine inspection of the Tangir Hydropower Project . A Pakistan Army Major and three soldiers were travelling in the vehicle at the time.

The blast damaged the vehicle and critically injured the occupants. The driver embraced martyrdom due to his wounds, while the Major and the remaining personnel injured .Security forces responded immediately, killing two militants in the ensuing exchange of fire and 04 suspects were Arrested .

یہ اُس مبینہ طور پر “حقوق سے محروم، غریب بلوچ” کلعدم تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر کی کِٹ ہے، جو حالیہ آپریشن میں سیکیورٹی ف...
03/02/2026

یہ اُس مبینہ طور پر “حقوق سے محروم، غریب بلوچ” کلعدم تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر کی کِٹ ہے، جو حالیہ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھ لگی۔
اب ذرا ایمانداری سے خود سے سوال کریں: کیا یہ سب واقعی کسی محروم بلوچ کے احتجاج کا سامان لگتا ہے؟

سب سے پہلے اصل وار مشین دیکھیں۔
ایک عدد امریکی ساختہ M4 کاربائن—جس کی مارکیٹ قیمت تقریباً 4.5 لاکھ روپے ہے۔
اس کے ساتھ RPG-7 کے پانچ وارہیڈز، جن کی مالیت لگ بھگ 9.8 لاکھ روپے بنتی ہے۔

یعنی صرف ان دو ہتھیاروں پر ہی 14.3 لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔
یہ وہ رقم ہے جو ایک عام رکشہ چلانے والا یا کھیتی باڑی کرنے والا شخص شاید پوری زندگی میں بھی بمشکل جمع کر پائے۔

اب آتے ہیں بیک اَپ فائر پاور پر۔
AK-47 کی دو فولادی میگزینیں (11 ہزار روپے)،
جبکہ ساتھ برآمد ہونے والے گرینیڈز اور مختلف رائفل گولیاں ملا کر قیمت بنتی ہے تقریباً 84 ہزار روپے۔
یعنی مزید ایک لاکھ روپے صرف اس لیے کہ “اگر حمـلہ لمبا ہو جائے تو گولیاں ختم نہ ہوں۔”

اب دہـشتگردی کا وہ پہلو جسے اکثر نظر انداز کیا جاتا ہے: پروپیگنڈا۔
فوجی معیار کی دوربین اور دو ٹرائی پوڈز—کل قیمت 1.4 لاکھ روپے۔
اس کے ساتھ Canon کے تین پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمرے اور میموری کارڈز، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 2.5 لاکھ روپے ہے۔

یعنی قریب 3.9 لاکھ روپے کی فوٹوگرافی کِٹ، صرف اس لیے کہ حملہ ہو، ویڈیو بنے اور سوشل میڈیا پر وائرل کی جائے۔

اب خفیہ رابطوں کا سیٹ اپ دیکھیں۔
دو پرانے Nokia فیچر فون، دو اسمارٹ فونز—کل مالیت تقریباً 1.3 لاکھ روپے۔
اس کے ساتھ درجنوں پری ایکٹیویٹڈ سم کارڈز اور ٹاپ اَپ واؤچرز، جن کی قیمت لگ بھگ 14 ہزار روپے بنتی ہے۔

اب ذرا حساب جوڑ لیں۔
مارکیٹ ویلیو کے حساب سے یہ سارا سامان تقریباً 22 لاکھ روپے کا بنتا ہے۔
اور اگر یہی چیزیں اسمگلنگ یا بلیک مارکیٹ کے ذریعے آئی ہوں تو قیمت سیدھی 35 سے 40 لاکھ روپے تک پہنچ جاتی ہے۔

اب سوال اپنے دل سے پوچھیں:
کیا کوئی غریب، حقوق سے محروم مزدور اتنا سرمایہ خود لگا سکتا ہے؟

اور جب ایک عام دہشتگرد پر لاکھوں، بلکہ کروڑوں روپے کی انویسٹمنٹ ہو رہی ہو تو ایک بات واضح ہو جاتی ہے:
یہ لڑائی حقوق کی نہیں،
یہ جنگ ڈالر، اسلحے اور جغرافیے کی ہے—
اور آج کی یہ برآمدگی اس جنگ کی پکی رسید ہے۔

پنجگور سے آنکھیں ٹھنڈی کرنے والا ایک اور منظر۔۔۔۔             ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
01/02/2026

پنجگور سے آنکھیں ٹھنڈی کرنے والا ایک اور منظر۔۔۔۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

🇵🇰🛫✊Pakistani surveillance and strike drones are in the air, each and everyone of these terrorists will be tracked and k...
31/01/2026

🇵🇰🛫✊Pakistani surveillance and strike drones are in the air, each and everyone of these terrorists will be tracked and killed and their hideouts bombed.🔥💥

بلوچستان میں بی ایل اے کا ہیروف 2 مکمل طور پر ناکام ہوگیا ۔ پاک فوج نے بی ایل اے کے 61 دہشت گرد ہلاک کر دئے ۔ اڑتالیس گھ...
31/01/2026

بلوچستان میں بی ایل اے کا ہیروف 2 مکمل طور پر ناکام ہوگیا ۔ پاک فوج نے بی ایل اے کے 61 دہشت گرد ہلاک کر دئے ۔ اڑتالیس گھنٹوں میں 118 دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 10 جوان شہید اور چند زخمی بھی ہوئے، تاہم فورسز نے تمام اہداف پر دہشت گردوں کی پیش قدمی بروقت روک دی۔ بلوچستان میں حالات معمول پر آگئے ہیں ۔

ابتدائی کارروائیاں Quetta کی سریاب روڈ پر پولیس وین کو نشانہ بنانے سے شروع ہوئیں۔ اس کے بعد نوشکی میں ایف سی ہیڈکوارٹر، دالبندین میں ایف سی کمپاؤنڈ، پسنی میں کوسٹ گارڈ چوکی اور گوادر کی لیبر کالونی سمیت تقریباً ایک درجن مقامات پر فائر اور خودکش حملے کیے گئے۔ ہر مقام پر جوابی فائر نے دہشت گردوں کو پسپا کیا اور کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے۔

سیکیورٹی حکام کے بیان کے مطابق ہیروف 2 بی ایل اے کی جانب سے حملوں کی نئی اصطلاح تھی، لیکن اس کا انجام پہلی ہی جھڑپ میں ناکامی رہا۔حکام نے مزید بتایا کہ مارے گئے متعدد شدت پسند افغانستان میں موجود ٹھکانوں سے ہدایات لے رہے تھے، جب کہ ان حملوں میں بھارتی را ان کے پیچھے تھی ۔

بی ایل اے کو حالیہ 48 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 118 سے زائد دہشتگردوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جس سے اس کے فیلڈ نیٹ ورک اور بھرتی کے ڈھانچے پر کاری ضرب پڑی ہے۔ اسی تناظر میں صوبائی حکومت نے طبی ایمرجنسی نافذ کر کے اسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے، جب کہ مواصلاتی نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

‏پاک فوج نے پسنی میں بی ایل اے کے مزید 8 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگادیا‏24 گھنٹوں میں تعداد 60 سے تجاوز کرگئی ہے‏اصل تصویر ز...
31/01/2026

‏پاک فوج نے پسنی میں بی ایل اے کے مزید 8 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگادیا

‏24 گھنٹوں میں تعداد 60 سے تجاوز کرگئی ہے

‏اصل تصویر زیادہ اچھی نہیں ہے اور بہت سے لوگ شاید دیکھ بھی نہ سکیں ۔ اس لئے اس کو ایڈٹ کردیا ہے ۔ تاکہ رولز کی وائی لیشن نہ ہو

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Army Officer & soldier posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Army Officer & soldier:

Share