Narowal Electric Power Company Narowal

Narowal Electric Power Company Narowal Government Electrical Wiring Contractors
Electrical wiring and installations inpection and issueing of test report certificate.

ٹیکنالوجی اپنا ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے ✍🏻گھروں کے سنگل فیز میٹر بھی اب سم والے میٹر لگیں گے ،مجھ سے اکثر احباب یہ سوال ک...
21/01/2026

ٹیکنالوجی اپنا ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے ✍🏻
گھروں کے سنگل فیز میٹر بھی اب سم والے میٹر لگیں گے ،
مجھ سے اکثر احباب یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا یہ سم والے میٹرز میں ھم بیلنس ریچارج کروائیں گے تو لائٹ چلے گی🤦‍♂️

دوستو سم کا مقصد ہے آپکے میٹر کو آن لائن سسٹم کے ساتھ اٹیچ کرنا ، میٹر بزریعہ سم ، سسٹم کے ساتھ کمیونیکیشن کرے گا اور پھر آپکی ریڈنگ آن لائن ہوا کرے گی ،
میٹر کے ساتھ کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ بھی نوٹ ہوگی،
باقی بلز آپکو ابھی پہلے کی طرح ہی ملیں گے اور سارا پراسس وہی پرانا چلے گا صرف میٹر کی ریڈنگ اپنی مقررہ تاریخ پر خودبخود کمپیوٹر سینٹر چلی جائے گی ❤️

25/08/2025
24/08/2025

ملاوٹ پر زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت صحت دشمن عناصر کے خلاف ایکشن!
لاہور میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائی، بھاری مقدار میں مضر صحت کیچپ اور ناقص اشیاء تلف، قوانین کی پاسداری نہ کرنے پر مصالحہ یونٹ اور کیچپ یونٹ بند۔۔

www.pfa.gop.pk

Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif DGPR Punjab

24/08/2025

👩‍🎓 صرف ایک بٹن
ہنگامی صورتحال میں پولیس کی فوری مدد اب صرف ایک بٹن کی دوری پر۔

24/08/2025

ضلع وہاڑی میں بھی اراضی معاون کا باقاعدہ آغاز کر دیا
گیا
اپلائی کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://arazimoawin.punjab-zameen.gov.pk

Govt of Punjab
Board of Revenue, Punjab
DGPR Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Commissioner Multan
Punjab Urban Land Systems Enhancement-PULSE
Punjab Land Records Authority - PLRA

10/01/2025
سی پی پی اےکی جانب سے بجلی بلوں میں کمی کی درخواست پر نیپرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ستمبر کے لیےفیول چارجز ایڈجسٹمنٹ ک...
07/11/2024

سی پی پی اےکی جانب سے بجلی بلوں میں کمی کی درخواست پر نیپرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

ستمبر کے لیےفیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 28 پیسے فی یونٹ سستی۔

02/11/2024
24/09/2024

*30 ستمبر سے 200 یونٹ تک کا ریلیف ختم اور بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7.12 روپے تک بڑھ جائے گا*
وفاقی حکومت کی جانب سے 200 یونٹ تک کا 3 ماہ کا ریلیف 30 ستمبر سے ختم ہو جائے گا۔

ذرائع کے مطابق یکم اکتوبرسے ماہانہ200 یونٹ تک صارفین کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7.12 تک بڑھ جائےگا۔

ذرائع نے بتایاکہ 100 یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 7.11 روپے بڑھ کر 23.59 روپےہوجائے گا اور 101سے 200 یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ کا ٹیرف7.12 روپے بڑھ کر 30.07 روپےہوجائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سے 100 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 3.95 روپے بڑھ کر 11.69 روپےہوجائے گا اور 101سے 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف4.10 روپے بڑھ کر14.16 روپے ہوجائے گا۔

ذرائع کے مطابق ماہانہ 50 یونٹ تک لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ ٹیرف 3.95 روپے برقرار رہےگا، ماہانہ51 سے 100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ ٹیرف 7.74 روپےبرقرار رہےگا۔

وفاقی حکومت نے جولائی 2024 میں بجلی کابنیادی ٹیرف فی یونٹ 7.12 روپے تک بڑھایا تھا لیکن حکومت نے اضافے سے ماہانہ200 یونٹ تک والے صارفین کو 3 ماہ کیلئے استثنیٰ دیا تھا۔

وفاقی حکومت نے 50 ارب سبسڈی سے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی قیمت میں اضافہ 3 ماہ کیلئے روکا تھا۔

لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ چیک کرنے کے لئے لنک اوپن کر کہ اپنے بل کا حوالہ نمبر درج کریںhttp://www.gepco.com.pk/ElectricLoad.a...
11/09/2024

لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ چیک کرنے کے لئے لنک اوپن کر کہ اپنے بل کا حوالہ نمبر درج کریں
http://www.gepco.com.pk/ElectricLoad.aspx?fbclid=IwY2xjawFNllBleHRuA2FlbQIxMQABHeRf0km2NsT45E_ilj_rtcGMxfBFoPWcNtehBqSyCMvJLjgmu7QGfBktmQ_aem_Fhlpv9xwEpv082s8dtvOhw

Gujranwala Electric Power Company (GEPCO) has been setup over the area of jurisdiction and electrification network of former Area Electricity Board, which was created in early eighties. It encompassed the areas of existing districts of Gujranwala, Hafizabad, Sialkot, Narowal, Gujrat and Mandi Bahaud...

Join pak army
04/09/2024

Join pak army

Address

Near XEN GEPCO Office, Pasrur Road
Narowal
51600

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:30
Tuesday 08:00 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 13:30

Telephone

+923336669050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal Electric Power Company Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Narowal Electric Power Company Narowal:

Share