ISF - Insaf Student Federation Narowal (Official)

ISF - Insaf Student Federation Narowal (Official) Love Pakistan, Build Pakistan
Lets come and Take part to build a New Pakistan. Send SMS or call us to join the Moment of Change. Ph # +923475757385

14/09/2024

اس وقت حکومت کی ساری خرید و فروخت اس قاضی کے لیے ہو رہی ہے،
جو کہتا ہے میں صرف ائین پاکستان کو سامنے رکھ کر فیصلے کرتا ہوں
🙏🙃

16/05/2024

ایک جھلک سے ڈر جانے والے لوگ اپنی شکست تسلیم کیوں نہیں کر لیتے۔
🙆

16/05/2024

Right Now!!
KHAN is everywhere on Internet..!!
❤️❤️❤️😍😍😍
Level Hi Aur Hai 🔥

09/05/2024

آج 9 مئ ہے لیکن ہمیں چھٹی نہیں پھر بھی اس دکھ کی گھڑی میں ہم پورے ملک کے ساتھ ہیں
————————
(سانحہ ۹ مئ)

And friends of pmln celebrating already. Confidence is high.  🤣👏
21/04/2024

And friends of pmln celebrating already. Confidence is high. 🤣👏

21/04/2024

Best of luck to all candidates of Imran Khan.

21 اپریل کو گھروں سے نکلیں اور عمران خان کے ان امیدواروں کو ووٹ دیں‎
20/04/2024

21 اپریل کو گھروں سے نکلیں اور عمران خان کے ان امیدواروں کو ووٹ دیں

09/03/2024

پی ٹی آئی کو ووٹ دو گے تو زرداری آ جائے گا
یہ کسی مکار عورت کا کہنا تھا.
آج کون ووٹ دیکر زرداری کو لا رہا ہے عوام دیکھ لے

شاید یہی وجہ تھی کہ جناب الیکشن والی رات اپنے لوگوں سے ناراض تھے اور مبارک قبول نہیں کر رہے تھے
08/03/2024

شاید یہی وجہ تھی کہ جناب الیکشن والی رات اپنے لوگوں سے ناراض تھے اور مبارک قبول نہیں کر رہے تھے

07/03/2024

” بروقت فیصلہ دینے پر چیف جسٹس فائز عیسی کا شکریہ ادا کرتا ہوں “

ذوالفقار بھٹو نے فرشتے کے ہاتھ پیغام بھجوا دیا۔۔۔!!!

06/03/2024

فرعون اور نمرود انتہائی گھٹیا تھے لیکن ایسا کام کبھی نہں کیا ہوگا کہ 273 کے اگے 1 ڈال کر 1273 کر دیا ہو.
😂

05/03/2024

عجب فارم 45 کی غضب کہانی!!
الیکشن کمیشن نے فارم 45 اپلوڈ کر دیے بڑے پیمانے پر دو نمبریاں ۔۔۔!!!
🤣

Address

Narowal
Narowal
51600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF - Insaf Student Federation Narowal (Official) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share