Government Girls High School Shakargarh No 2 District Narowal

Government Girls High School Shakargarh No 2 District Narowal information Students Page

01/09/2026
01/09/2026
23/08/2026
پڑھو گے، لکھو گے تو بنو گے نوابکھیلو گے، کودو گے تو ہو گے خراب اٹھاؤ بستہ چلو سکول ۔۔۔۔
23/08/2026

پڑھو گے، لکھو گے تو بنو گے نواب
کھیلو گے، کودو گے تو ہو گے خراب
اٹھاؤ بستہ چلو سکول ۔۔۔۔

🇵🇰جشنِ آزادی مبارک ،!گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر دو شکرگڑھآزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، اور پاکستان ہمارے بزرگوں کی...
13/08/2026

🇵🇰
جشنِ آزادی مبارک ،!
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر دو شکرگڑھ
آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، اور پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔
آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

میرا پاکستان، میری پہچان، میری شان! 💚
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور خوشحال رکھے۔ آمین 🤲

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
جشنِ آزادی مبارک! عارف شہزادچوہدری سی او ایجوکیشن ضلع نارووال

01/07/2026

ائیں مل کر اپنے سکول کو صاف ستھرا اور صحت مند بنائے باحکم
سی ای او ایجوکیشن نارووال۔

Address

Shakargarh
Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls High School Shakargarh No 2 District Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share