29/11/2025
سیدی مرشدی یا نبی یا نبی
ضلعی ناظم نارووال محترم جناب عبداللہ بٹ صاحب نے سابقی ضلعی ناظم نارووال ارسلان بٹ صاحب کے بڑے بھائ احسن اقبال بٹ صاحب کی شادی میں خصوسی شرکت کی
اس تقریب میں سئنیر رہنما عمر صوفی صاحب نے شرکت کر کے رونقوں کو مزید بڑھایا اور نوجوانوں کو انجمن کی کاوشوں کے بارے میں آگاہ کیا اور سرگرمیوں کو سراہا