13/07/2026
جناب ارشاد علی ڈومکی صاحب کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن تمبو تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔
یقین ہے کہ آپ اپنی صلاحیت، دیانت داری اور بہترین انتظامی قابلیت سے محکمۂ تعلیم کی ترقی، اساتذہ کے مسائل کے حل اور تعلیمی معیار کی بہتری میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔۔۔
دوست علی عمرانی
صدر، جی ٹی اے آئینی نصیر آباد